تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخَلُّف" کے متعقلہ نتائج

تَخَلُّف

وعدہ خلافی، فرق آنا، نا

وَعدے میں تَخَلُّف ہونا

وعدہ خلافی ہونا، عہد پورا نہ کیا جانا

تَخالُف

۔(ع) مذکر۔ مخالفت۔ باہم مخالف ہونا۔

تَخالُف

اختلاف ، تضاد ، مخالفت .

تَخْلِیف

اختلاف، مخالفت

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَخَلُّص

شاعر کا مختصر نام جسے وہ اپنے اشعار میں، یا کلام میں اصل نام کی جگہ استعمال کرتا ہے

تَخَلّی

تجرد ، خالی ہونا ، تنہا ہونا .

تَاَلُّف

دوستی، الفت

تَصَلُّف

اتراہٹ، دکھاوا، شیخی

تَحَلُّف

حلف ، قسم کھانے کا عمل .

تَسَلُّف

کسی چیز کے لئے پیشگی قیمت لینا

تَخَلُّل

خلل ، خلل ان٘گیزی ، ابتری ، خرابی ، بگاڑ ، بگاڑنے کا عمل .

تَخَلُّق

خاق اختیار کرنا، خوگر ہونا، اچھا برتاؤ اور سلوک

تَخَوُّف

ڈرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخَلُّف کے معانیدیکھیے

تَخَلُّف

taKHalluf•तख़ल्लुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

تَخَلُّف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وعدہ خلافی، فرق آنا، نا
  • روگردانی، انحراف
  • تامّل، پس و پیش، حیلہ حوالہ کر
  • کسی بات کے خلاف ہرنا، مخالفت

شعر

Urdu meaning of taKHalluf

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa Khilaafii, farq aanaa, na
  • rugirdaanii, inhiraaf
  • taammul, pas-o-pesh, hiila havaala kar
  • kisii baat ke Khilaaf hirNaa, muKhaalifat

English meaning of taKHalluf

Noun, Masculine, Singular

तख़ल्लुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वा'दा ख़िलाफ़ी, हीला हवाला करना
  • इन्हिराफ़, मुख़ालिफ़त, इंकार, विरोध
  • प्रतिज्ञा भंग करना,
  • पीछे रहना,

تَخَلُّف کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخَلُّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخَلُّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone