تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَخَلُّص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَخَلُّص کے معانیدیکھیے
تَخَلُّص کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شاعر کا مختصر نام جسے وہ اپنے اشعار میں، یا کلام میں اصل نام کی جگہ استعمال کرتا ہے
- (شعر و ادب) خلاصۂ مقصد، گریز، ایک مضمون سے دوسرے مضمون کی طرف آنا
شعر
درس تپش ہے برق کو اب جس کے نام سے
وہ دل ہے یہ کہ جس کا تخلص صبور تھا
میں کہ عورت ہوں مری شرم ہے میرا زیور
بس تخلص اسی باعث تو حیاؔ رکھا ہے
سنو احدؔ کوئی تخلص نہیں ہے
میرا عہد ہے میں نبھاتا رہوں گا
English meaning of taKHallus
Noun, Masculine
- nom de plume
- nom-de-plume, pen-name, poetic name
- (Poetry and Literature) changeover in ode from introduction to theme
तख़ल्लुस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी कवि या शायर का वह उपनाम जो उसकी कविता या ग़ज़ल में लिखा जाता है, कवि का वह छोटा नाम जिसे कवि अपने कविता में उपयोग करता है
- (कविता एवं साहित्य) उद्देश्य का सारांश, एक विषय से दूसरे विषय की ओर चले जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَخَلُّص)
تَخَلُّص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔