تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکْنَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْنَنا کے معانیدیکھیے
تَکْنَنا کے اردو معانی
- ۔(ھ۔) متدی۔۱۔دیکھنا۔ بغور دیکھنا۔ ٹکٹکی باندھنا۔ ۲۔آسرا رکھنا۔ امید رکھنا۔ انتظار کرنا۔ راہ دیکھنا۔ ۳۔گھوٗرا گھاری کرنا۔ نیت بد سے دیکھنا۔ نظر بازی کرنا۔ ۴۔لینے کا ارادہ رکھنا۔ دانت رکھنا۔ اُڑانے یا چُرانے کا موقع دیکھنا۔ جیسے مال تکنا۔ ۵۔(عم) اختیار کرنا۔ لینا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا۔ سب کام تھکا تو بُرا کام تَکا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکْنَنا)
تَکْنَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔