تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے" کے متعقلہ نتائج

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

اُوپَر تَلے کے بَچّے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے کے معانیدیکھیے

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

tale ke daa.nt tale , uupar ke uupar rah ga.eतले के दाँत तले , ऊपर के ऊपर रह गए

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے کے اردو معانی

  • ۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words