تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

اُوپَر تَلے کے بَچّے

successive siblings close in age

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

تَلے کی سانْس تَلے اُوپَر کی سانْس اُوپَر رَہ جانا

رک : اندر کا سانْس اندر باہر کا سانْس باہر رہ جانا ... دم بخود رہ جانا

ہاتھ اوپر کے تلے ہونا

ہاتھ باندھے جانا، گرفتار ہو جانا، مشکیں کسی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

tale ke daa.nt tale uupar ke uupar rah jaanaaतले के दाँत तले ऊपर के ऊपर रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا کے اردو معانی

  • (حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

तले के दाँत तले ऊपर के ऊपर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • (हैरत, अफ़सोस या ख़ुशी वग़ैरा के बाइस) मन खुला का खुला रह जाना, इंतिहाई ख़ुशी रंज या हैरत का इज़हार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

اُوپَر تَلے کے بَچّے

successive siblings close in age

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

تَلے کی سانْس تَلے اُوپَر کی سانْس اُوپَر رَہ جانا

رک : اندر کا سانْس اندر باہر کا سانْس باہر رہ جانا ... دم بخود رہ جانا

ہاتھ اوپر کے تلے ہونا

ہاتھ باندھے جانا، گرفتار ہو جانا، مشکیں کسی جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone