تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلے اُوپَر کے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے اُوپَر کے کے معانیدیکھیے
موضوعات: عوامی
تَلے اُوپَر کے کے اردو معانی
- (عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.
- ۔(عو)وہ بچّے جو ایک دوسرے کے بعد پہیدا ہوں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اِن بچوں میں ہمیشہ اَن بَن رہتی ہے۔ یہ دونوں تَلے اوپر کے ہیں اس لیےے ہمیشہ ان بن رہتی ہے۔ اُترا تلی)
English meaning of tale uupar ke
- (of children) born in succession
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلے اُوپَر کے)
تَلے اُوپَر کے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔