تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَمَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَس کے معانیدیکھیے
تَمَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اندھیرا، تیرگی، ظلمت، تمر، اندھیارا،
- تاریکی، کثافت، ٹھوس پن
- (مجازاً) انسانی طبیعت کی پژمردگی، رنج وغم، ایک دوزخ کا نام، ستارہ راہو، راہو کیت، نقطہؑ راس الذنب
- (مجازاً) جہالت، ظلمت، جو انسان میں قدرتی ہے، غصہ، رنج و غم، دل کا دھوکا
English meaning of tamas
Noun, Masculine
- darkness, denseness, gloom
- suffocation
- (metaphorically) sadness, name of hell
- (metaphorically) ignorance, darkness, anger
तमस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंधकार। अँधेरा
- अंधेरा, तीरगी, ज़ुल्मत, रुक : तिमिर, अंधयारा, (मजाज़न) इंसानी तबीयत की पज़मुर्दगी, रंज-ओ-ग़म , एक दोज़ख़ का नाम , सितारा राहू , राहू केत, निकतह रास अलज़नब
- (मजाज़न) जहालत, ज़ुल्मत जो इंसान में क़ुदरती है , ग़ुस्सा, रंज-ओ-ग़म-ए-दिल का धोका
- अज्ञान। अविद्या
- तम; अंधकार
- तारीकी, कसाफ़त, ठोस पन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَمَس)
تَمَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔