تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tanked" کے متعقلہ نتائج

tanked

چشمہ

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

ٹانکے دینا

زخم سینا

تَنْقِیدی حَقِیقِیَّت

(فلسفہ) وہ حقیقیت جس کا تعلق کسی چیز کے کھوٹے کھرے کے پرکھنے سے متعلق ہو ، تنقیدی سچائی.

تَنْقِیدی

تنقید سے منسوب یا متعلق (قول یا تحریر یا تبصرہ وغیرہ)

تَنْقِیدِ عالِیَّہ

ایسی تنقید جو اپنے موضوع اور اسلوب دونوں کے اعتبار سے اعلیٰ درجہ رکھتی ہو

تَنْقِیدُ الرُّویا

خوابوں کی اچھائی برائی اور اس کے نتائج و اثرات بیان کرنا تعبیر خواب

ٹانکے ڈھیلے ہونا

ٹانکے ڈھیلے کرنا (رک) کا لازم.

تَنْقِیدِ حَیات

زندگی کی اچھائی برائی پر نظر ڈالنا یا بیان کرنا ، زندگی کے احوال کے کوائف کی چھان بین

ٹانکے ڈِھیلے کَرنا

تھکا دینا، عاجز کردینا

ٹانکے ڈِھیلے ہو جانا

ٹانکے ڈِھیلے پَڑنا

عاجز آجانا، تھک جانا

تَنکڑی

رک : تکڑی .

تُنُک دِل

ٹانْکی دینا

خربوزے یا تربوز میں سے چھوٹی قاش تراشنا تا کہ اس کو چکھ کر ترشی یا شیرینی کا اندازہ لگایا جا سکے

ٹانک دینا

رک : ٹان٘ک لینا، یادداشت کے واسطے لکھ دینا .

ٹانکا دَبانا

(رفو گری) رفو کے تاروں کو تانے بانے کے طور پر اس طرح بھرنا کہ طول کے تاروں میں عرض کے تار ڈالتے وقت ایک تار چھوڑ کر بھرا جائے .

ٹانکا دینا

(زخم وغیرہ کو) سینا، ٹان٘کا لگانا، جوڑنا

تِین کَوڑی کا

بیکار، فضول، جس کی کوئی قدر و قیمت نہ ہو

تان کے اُڑانا

کھل کر تان اڑانا ، لمبی آواز میں تان لینا.

تِنکا اِدَھر اُدَھر ہونا

۔بے ترتبی ہونے کی جگہ۔ ؎

تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا

ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا

مَعْرُوضی تَنْقِید

(ادب) تنقید جو معروضی انداز پر مبنی ہو ، غیر جانبدارانہ تنقید ۔

وَضعِیاتی تَنقِید

(ادب) تنقید کی ایک شاخ ، ساختیاتی تنقید ۔

عِمْرانی تَنْقِید

معاشرتی پس مںظر میں پر کھنا ، سماجی تناظر میں جانچ پڑتال کرنا .

نَئِی تَنقِید

(ادب) جدید تر تنقید ۔

نَظْری تَنقِید

(ادب) تنقید کی وہ قسم جس میں تنقید کے اصول و ضوابط وغیرہ سے بحث کی جائے، نظریاتی تنقید (عملی تنقید کے مقابل)

نَظَرِیاتی تَنقِید

رک : نظری تنقید ۔

مَشْرِقی تَنْقِید

مشرق کے مکاتب فکر سے متعلق تنقید ۔

عَمَلی تَنْقِید

(ادبیات) کسی ادبی یا تنقیدی نظریے کی روشنی میں کسی فنکار یا فن پارے کا تنقیدی مطالعہ

زیر تَنْقِید

تَعمِیری تَنقِید

مَشْرِقی تَنْقِید نِگار

مشرق کے مکاتب فکر سے متعلق تنقید لکھنے والا شخص ۔

ٹانکا دَوڑْنا

(جھلائی) ٹان٘کے کا جوڑ پر پھیلنا اور جوڑ کی درز میں بھر جانا .

ٹانکا دَوڑانا

ٹان٘کا دوڑنا (رک) کا تعدیہ .

نِشانَۂ تَنقِید

نکتہ چینی کا ہدف، جو تنقید کا نشانہ ہو

ٹانْکا اُدَھڑْنا

نَفسِیاتی تَنقِید

نفسیات کی روشنی میں کسی فن پارے کا مطالعہ ، فن پارے اور فن کار کی نفسیات پر بحث کرنا ۔

سائِنِْٹفِک تَنْقِید

معروضی یاغیر جانبدار تنقید، منطقی استدلال پر مبنی تنقید

ٹانکے اُدھیڑنا

سیون کھولنا، ٹانکے توڑنا

ٹانکا اُدھیڑْنا

سلائی توڑ دینا، سیون بیکار کردینا

ٹانکے اُدَھڑنا

سلائی ٹوٹ جانا، بخیہ ادھرنا؛ حقیقت کھلنا، قدر عافیت معلوم ہونا؛ غریب ہوجانا .

ٹانکا اُودَھڑْنا

ٹان٘کا اُدھیڑنا (رک) کا لازم ، ٹان٘کا ٹوٹ جانا ، سیون کھلنا، زخم کھلنا؛ رک : ٹان٘کے اُدھڑنا .

تِنْکا دانتو میں لینا

(مغلوب ہوکر) جان بخشی چاہنا، پناہ مان٘گنا

رُومانی تَنْقِید

(ادب) وہ تنقید جو فنکار کی عظمت کو جا نْچنے کے لیے روایتی سا ن٘چوں اور عروض و بیان کی جکڑ بندیوں کے بجائے فنکار کے جو شِ تخلیق ، تخیّل ، حُسن آفرینی ، ترسیل مسرت ، جذبات اور اظہارِ جذبات کو اہمیت دیتی ہے .

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَکتَبی تَنقِید

تنقید جو کسی مکتبہء تنقید یا تنقید کے کسی خاص نظریہ پر مبنی ہو ۔

ہَیئَتی تَنقِید

(ادب) وہ تنقید جو ہیئت کے اصولوں (ظاہری ساخت ، ہم آہنگی ، تناسب ، عضوی کلیت وغیرہ) کو معیار بنا کر کسی ادب پارے کے حسن و قبح اور مقام و مرتبے کا فیصلہ اور تعین کرتی ہے اور مواد کو کم اہمیت دیتی ہے ۔

سَماجی تَنْقِید

(ادب) وہ تنقید جو ادبیوں اور ادب پاروں کو ان کے معاشرتی پس منظر میں جان٘چتی ہے .

مَجلِسی تَنقِید

ایسی تنقید جو ادب پارے پر کسی مجلس یا جلسے میں کی جائے ، کسی جلسے یا مجمعے کی مخصوص خصوصیات کو مدِنظر رکھتے ہوئے کی جانے والی تنقید ۔

مَکتَبِ تَنقِید

تنقید کے متعلق مخصوص نظریہ رکھنے والے لوگوں کی جماعت یا گروہ ۔

ہَدَفِ تَنْقِید بَنانا

نکتہ چینی کا نشانہ بنانا، تنقید کرنا، اعتراض کرنا

ٹانکے اُدَھڑ جانا

سلائی ٹوٹ جانا، بخیہ ادھرنا؛ حقیقت کھلنا، قدر عافیت معلوم ہونا؛ غریب ہوجانا .

تِنکا دانْتوں میں لینا

عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ

تِنْکا دآنتوں میں پَکَڑْنا

رک : تنکا دان٘توں میں لینا

تِنْکا دانْتوں میں پَکَڑنا

۔(کنایۃً) عاجزی کرنا۔ گِڑگِڑانا۔ جاں بخشی چاہنا۔ امان مانگنا۔ پناہ مانگنا۔ مغلوب ہونا کی جگہ۔ ؎

tanked کے لیے اردو الفاظ

tanked

tanked کے اردو معانی

اسم

  • چشمہ
  • پو کھر
  • حوض
  • تالاب
  • سر
  • سرور
  • ٹینکی
  • ٹینک
  • ٹينک
  • تالاب
  • پانی کا گَڑھا
  • حوض
  • تالاب
  • ٹنکی
  • حوضک
  • حوض یا جھیل

tanked के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चशमा
  • पोखर
  • हौज़
  • तालाब
  • सर
  • सुरूर
  • टैंकी
  • टैंक
  • टैंक
  • तालाब
  • पानी का गढ़ा
  • हौज़
  • तालाब
  • टंकी
  • होज़क
  • हौज़ या झील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tanked)

نام

ای-میل

تبصرہ

tanked

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone