تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَپ" کے متعقلہ نتائج

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

تَڑَپْنا

پھڑکنا ، بیتاب ہونا ، بے قرار ہونا ، بے چین ہونا.

تَڑَپ کے

رک : تڑپ تڑپ کر.

تَڑَپ کَر

۔بے قرار ہوکر۔ جلدی سے۔ پھُرتی سے۔ کوٗد کر۔ پھاند کر۔ تلملاکر۔ کسمساکر جیسے گھوڑے کا تڑپ کر نکل جانا۔

تَڑَپھ

تڑپ

تَڑَپْتا ہُوا

بے چین و بےقرارکر دینے والا

تَڑَپ جَھڑَپ

پھرتی، چالاکی، شوخی، جوش، زور و شور

تَڑَپ تَڑَپ کے

بے چینی کے ساتھ ، نہایت بیتاب ہوکر ، بہت اذیت کے ساتھ.

تَڑَپ تَڑَپ کَر

بے چینی کے ساتھ ، نہایت بیتاب ہوکر ، بہت اذیت کے ساتھ.

تَڑَپ و پَھڑَک

بیحد خواہش ، بڑی تمنا ، نہایت آرزو ، (مجازاََ) منت و مراد.

تَڑَپ جانا

بہت زیادہ لطف اٹھانا ، نہایت محظوظ ہونا.

تَڑَپْھنا

رک : تڑپنا.

تَڑَپ اُٹھنا

بے چین ہو جانا، بیقرار ہو جانا

تَڑَپ کھانا

تیزی سے جست لگانا ، تیزی سے رخ بدلنا ، پھرتی کے ساتھ پلٹنا.

تَڑَپ دِکھانا

جھلملاہٹ دکھانا ، چمک دمک دکھانا ، جگمگانا ، جھلملانا.

ماہی تَڑَپ

بنوٹ کا ایک دانو جس کے پڑتے ہی حریف مچھلی کی طرح تڑپ جاتا ہے.

دِل کی تَڑَپ

بے قراری ، اِضطراب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَپ کے معانیدیکھیے

تَڑَپ

ta.Dapतड़प

وزن : 12

تَڑَپ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

شعر

English meaning of ta.Dap

Sanskrit - Noun, Masculine

  • agitation, anxiety

तड़प के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्याकुलता, पाने की चाह, बेक़रारी, बेचैनी

تَڑَپ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words