تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقَدُّس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَدُّس کے معانیدیکھیے
تَقَدُّس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ع) مذکر۔ پاکیزگی۔
- پاکیزگی، پاکی پاک ہونا، خالص ہونا
شعر
فرشتہ ہے تو تقدس تجھے مبارک ہو
ہم آدمی ہیں تو عیب و ہنر بھی رکھتے ہیں
یہ مے خانہ ہے مے خانہ تقدس اس کا لازم ہے
یہاں جو بھی قدم رکھنا ہمیشہ با وضو رکھنا
تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
سو بھی جاؤں تو ترے خواب جگا دیتے ہیں
تَقَدُّس کے مترادفات
تَقَدُّس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقَدُّس)
تَقَدُّس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔