تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرائی" کے متعقلہ نتائج

کَچھار

ندی یا سمندر کے کنارے کی تر، نم اور نشیبی زمین جو زرخیز ہوتی ہے

کَچھاری

کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

کَچھارْنا

دھونا، پاک صاف کرنا، کھنگالنا

کَچھار کا شیر

بے قابو اور آزاد شیر

اَو کَچھار

پہاڑ کی ڈھلواں زمین

شیر کی کَچھار

شیر کے رہنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرائی کے معانیدیکھیے

تَرائی

taraa.iiतराई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً تعمیر زراعت

تَرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو پہاڑوں کے درمیان کا راستہ، گھاٹی، دامن کوہ، وادی، وادی نما نشیب

اسم، مذکر

  • وہ زمین جو دریا یا بندی کے ندی کے قریب وہ مرطوب زمین جو پہاڑ کے دامن واقع ہو ، نمناک زمین ، دلدلی زمین .
  • (زراعت) زمین کی آبپائشی ، سینْچائی .
  • تر کرنے کا فعل ، (اصطلاح تعمیرات) پلا ستر وغیرہ کو مضبوظ بنانے کےلیے پانی تر رکھنے کاعمل .
  • وہ علاقہ جو کوہ ہمالیہ کے دامن میں پہاڑ کے ساتھ جمنا سے برہم پتر تک چلا جا تا ہے
  • نینی تال کے ضلع کا ایک حصہ جو دامن ہمالیہ میں ہے جہاں بہت سے چشمے اور نالے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taraa.ii

Noun, Feminine

  • area along the Himalayan foothills in northern India
  • foot of a mountain, marsh, low moist land lying along the bank of a river
  • valley, meadow
  • watering, irrigation, wetting with water

तराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढलाई
  • खादर, वह क्षेत्र जहाँ धरती नम रहती हो
  • तैरने की क्रिया या भाव
  • तैरने या तैराने के बदले में मिलनेवाला पारिश्रमिक
  • घाटी
  • पहाड़ के नीचे का समतल मैदानी भू-भाग
  • पहाड़ के आस-पास का समतल मैदानी भू-भाग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words