تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْجِیع بَنْد" کے متعقلہ نتائج

تَرْجِیع

(لفظاََ) لوٹانا

تَرْجِیعی

ترجیع (رک) سے منسوب ، (عموماً) تراکیب میں مستعمل.

تَرْجِیع بَنْد

(شعر و ادب) شاعر کا چند ایسے بند تحریر کرنا جو بحر میں موافق لیکن قافیے میں مختلف ہوں اور ہر بند کے بعد اسی وزن اور مختلف قافیے کی معّین بیت اس طرح بار بار لانا کہ یہ بیت ہر بند کی بیت آخر کے مضمون سے ربط رکھتی ہو

تَرْجِیعات

رجعت، واپسی

تَرْجِیعی گِیت

گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).

تَرْجِیعی راگ

گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، رک: ترجیعی گانا، انگ: Antiphon (English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7).

تَرْجِیعی گانا

جوابی راگ، نغموں کا وہ مجموعہ جسے باری باری سے گایا جاتا ہے، بالخصوص وہ گانے جو عیسائی اپنی عبادت میں گاتے ہیں، انگ: Antiphinal.(English Urdu Dictionary of Christian Terminology, 7)

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تَرجِیح دینا

فضیلت دینا، بہتر سمجھنا

تَرجِیح بِلا مُرَجِّح

بغیرکسی سبب ترجیح کے فوقیت و أفضیلت دینا

تَرْجِیح ہونا

فوقیت ہونا، برتری ہونا

تَرجِیح مِلنا

کسی پر فوقیت حاصل ہونا

تَرجِیح رَکھنا

اچھا یا بہتر ہونا، فوقیت رکھنا، سبقت لے جانا

تَرْجِیحی دائِن

(بنکاری) وہ کھکاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ ساہوکار جس کے قرض کی ادائی کو مقدم سمجھا جائے، انگ: Preference creditor

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تِرْزِیق

بیکارباتیں، بیہودہ گفتگو، شیخی کی باتیں، غلط بیان

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

تَرْجِیحی سُلُوک

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَرْجِیحی تَمَسُّکات

کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاََ جلد عمل میں آتی ہے، انگ: Preferred stock

تَرْجِیحی

ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں

تَرْجِیب

عزّت کرنا

تَرجِیل

بال کھلے چھوڑ دینا

مِصْرَعِ تَرْجِیع

(شاعری) ٹیپ کے طور پر جس ایک مصرعے کی ترجیع کی جائے ۔

مُسَدَّس تَرجِیع بَنْد

مسدس کی ایک قسم جس میں ایک ہی شعر کی ہر گرہ میں تکرار ہوتی ہے لیکن مسدس ترجیع بند ہیئت کے اعتبار سے نظم کی وہ قسم بھی کہلاتی ہے جس میں ہر بند چھ مصرعوں کا ہوتا ہے ، پہلے چار مصرعے متحدالقوافی لکھ کر دو مصرعے جداگانہ قافیے میں بصورتِ بیت مصرع ہر بند کے چار مصرعوں کے بعد دہرائے جاتے ہیں ۔

نا قابِلِ تَرْجِیح

قابل ترجیح

ایسے شخص یا مضمون جسے دوسرے شخص یا مضمون پر ترجیح دی جا سکے

یَک طَرزی

طرز میں یکساں ہونے کی حالت ، (بول چال ، تحریر و تقریر میں) ایک ہی انداز رکھنا ۔

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

مُدَّعا طَراز

مقصد بیان کرنے والا ؛ مدعا پیش کرنے والا ۔

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

تَراجُعِ اِعتِدالَین

(ہیئت) تفاطع معدل النہار کی منطق البروج کے ساتھ ایک حرکت رجعی

عِشْوَہ طَراز

عشوہ پرداز

نا قابِلِ اِعْتِراض

جس پر اعتراض نہ کیا جا سکے، جو نکتہ چینی سے بالا ہو، جس کی بابت کوئی جھگڑا نہ ہو

تَراجُع

پھر جانا، آپس یں رجوع کرنا، منقلب ہونا؛ ستاروں کا مغرب سے مشرق کی طرف لوٹنا

اِعْتِراض جَڑْنا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا

تَرَجُّع

اِدھر اُدھر حرکت کرنا

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

نَقْش طَراز

نقاش، مصور

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

مُرَوَّجَہ طَرز

مقبول عام روش ، جاری یا رائج انداز ۔

دُشْنام طَراز

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

قِصَّہ طَراز

قصّہ لکھنے والا ، داستان نگار.

شِکوَہ طَراز

گلے شکوے کرنے والا، شکوہ شکایت کرنے والا

حُمّاضِ اُتْرُج

بجورے کی ترشی کا نچوڑا ہوا رس

رَفْعِ اِعْتِراض کَرنا

تَرازُوئے ہَوائی

ہوائی ترازو کے دوپلے ہووتے ہیں جوہوا میں آویزاں رہتے ہیں

وحشت طراز

ڈراونا، بھیانک، خوفناک جس سے وحشت اور ڈر پیدا ہو، مہیب

مُعْتَرِض عَلَیہ

جس پر اعتراض وارد ہو ۔

قابِلِ اِعْتِراض

نامناسب، غیر موزوں، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق

نُقْطَۂ اِعْتِراض

(قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اُٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض

تَرازُوئے عَدَل

(ف) مونث۔ وہ ترازو، جس کے دونوں پلّے برابر ہوں، کوئی اونچا نیچا نہ ہو

فُسوں طَراز

افسوں کار، جادو کرنے والا، جادوگر

اَفْسُوں طَراز

جادو کرنے والا، جادو گر، فسوں گر، ساحر

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْجِیع بَنْد کے معانیدیکھیے

تَرْجِیع بَنْد

tarjii'-bandतर्जी'-बंद

وزن : 22121

تَرْجِیع بَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (شعر و ادب) شاعر کا چند ایسے بند تحریر کرنا جو بحر میں موافق لیکن قافیے میں مختلف ہوں اور ہر بند کے بعد اسی وزن اور مختلف قافیے کی معّین بیت اس طرح بار بار لانا کہ یہ بیت ہر بند کی بیت آخر کے مضمون سے ربط رکھتی ہو
  • (مجازاً) کسی بات کو بار بار دہرانا یا کہنا، خلاصۂ مقصد

English meaning of tarjii'-band

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a kind of stanza in which one line occurs at stated intervals. (It is, perhaps, only in this compound that the word tarjīʻ occurs in Urdū)
  • poem with a refrain after every stanza

तर्जी'-बंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. फा.पं. नज्म की एक किस्म जिसमें कई बंद होते हैं, हर बंद अलग-अलग रदीफ़ काफ़िए में होता है और हर बंद की समाप्ति पर एक शेर आता है जिसका रदीफ काफ़िया जुदा होता है, और यह शेर हर बंद की समाप्ति पर आता है, वरखिलाफ़ ‘तर्कीबबंद' के जिसमें बीच का हर शेर नया होता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْجِیع بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْجِیع بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone