تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْزِیق" کے متعقلہ نتائج

تِرْزِیق

بیکارباتیں، بیہودہ گفتگو، شیخی کی باتیں، غلط بیان

تَرْوِیق

چھاننا، صاف کرنا، خالص کرنا، شراب نچوڑنا

تَمْزِیق

انتشار ، افتراق ، پراگندگی.

تَرْقِیق

رقت ؛ پتلا کرنا ، رقیق کرنا.

تَرَیُّق

(طب) تھوک نکلنا ، لعاب خیزی ، رال ٹپکنا.

تَرْریق

جھوٹ ، دروغ ، ریا ، مکر و فریب ، دھوکا .

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَعْزِیَہ

امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں

تَعْزِیا

تَازِی

عربی زبان

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

نَو تِری

رک : نو تیرھی

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْزِیق کے معانیدیکھیے

تِرْزِیق

tirziiq•तिरज़ीक़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تِرْزِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیکارباتیں، بیہودہ گفتگو، شیخی کی باتیں، غلط بیان

Urdu meaning of tirziiq

  • Roman
  • Urdu

  • bekaar baaten, behuuda guftagu, shekhii kii baaten, Galat byaan

English meaning of tirziiq

Noun, Feminine

  • idle or useless talk, drivel

तिरज़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेकार बातें, बकवास, ग़लत बयानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْزِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْزِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone