تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ترک انا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ترک انا کے معانیدیکھیے
ترک انا کے اردو معانی
- اہنکارچھوڑنا، غرور کا چھوڑنا، گھمنڈ کا چھوڑنا، خود پرستی چھوڑنا
شعر
بات ترک انا تک آ پہنچی
غیرت دل تری دہائی ہے
کوچۂ یار میں جانا ہو تو ترک انا ہے پہلا قدم
عشق کسی سے کیا کرتا وہ جو اپنا محبوب ہوا
سر فراق بھی ترک انا نہیں ہوتی
کہ ٹوٹ جاتی ہے دیوار وا نہیں ہوتی
English meaning of tark-e-anaa
- forsaking, setting aside ego
तर्क-ए-अना के हिंदी अर्थ
- अहंकार को त्यागना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ترک انا)
ترک انا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔