تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَسَر" کے متعقلہ نتائج

ٹَسْری

ٹسر سے منسوب

تَصْرِیع

مغلوب کرنا، چت کردینا

تَسْرِیح

مویشی چرنے کو بھیجنا

تَصْرِیح

وضاحت، صراحت، توضیح، صاف صآف بیان کرنا، واضح طورپر بین کرنا، سخن سازی، نکتہ یعنی محتاط، معاملہ فہمی، مغالطہ آمیزی

تِشْری

خوشی منانے کا عمل ، (مجازاً) نو روز کی طرح کا تہوار جو فصل کاٹنے کی خوشی میں ہوتا ہے .

تَصْدِیع

درد سر

تَشْرِیع

شرع، شریعت کی تبلیغ و اشاعت؛ قانون سازی.

تَصْرِیفی

تصریف کا ، تصریف سے متعلق ، ایسی زبان جس میں الفاظ کی گردان یا تبدیلی کا قاعدہ ہو.

تَصْرِیم

ٹکڑے ٹکڑے کرنا

تَصْرِیف

انحراف ، راستی سے تجاوز ، گم راہی ؛ انحطاط ، تنزل ، زوال ، گھٹاؤ.

تَثْرِیب

ناراض ہونا

تَصْرِیح وار

بالتصریح، واضح طور پر

تَصرِیح کَرنا

تَصْرِیف اَیّام

زمانے کا چکر یا الٹ پھیر

تَصریف کَرنا

تَشْرِیح

کھول کر بیان کرنا، واضح کرنا، معانی وغیرہ کی تفہیم، وضاحت، صراحت، تفصیل، تفسیر

تَصْدِیعَہ

ایک بار تکلیف دینا، ایک بار درد سر دینا

تَشْرِیعی

شرعی، وہ امور جو شریعت سے تعلق رکھتے ہوں .

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِیسْرے

تیسرا کی مغیرہ حالت

تِیسْری

(عورت) چاند کی تیسری تاریخ (جاہل عورتوں کے اعتقاد میں تیسری تاریخ کا چاند دیکھنا منحوس ہوتا ہے)

تِسْرا

تیسرا

تائِیسْرا

رک : تایسرا.

تَسَرّی

لونڈی کو حرم بنانا ، کنیز کو بیوی بنانا .

tessera

پچی کاری وغیرہ میں استعمال ہونے والا ترشا ہوا پترا ، پتھر ، ٹکڑا۔.

تَصَدّی

درپیش ، سامنے ؛ پیچھے پڑنا ، درپے ہونا.

تِسْرائے

تسری بار .

تَصْدِیعَہ اُٹھانا

تَصْعِیدی

تصعید کا ، تصعید سے متعلق.

تَشَرُّع

شرع کا پابندی، متشرع ہونے کا عمل، شریعت پر عمل (عربی میں’تشریع‘ بمعنی راہ ظاہر کرنا ہے تشرُّع نہیں ہے)

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

طَے شُدَہ

جس کا فیصلہ ہوچکا ہو، قرار دیا ہوا، متعیّن، مقرر

تَصْدِیع دِہ

تکلیف دینے والا ، درد سر پیدا کرنے والا ، تن٘گ کرنے والا ، پریشان کن.

تَصْدِیع دینا

تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ؛ زحمت دینا ، (مجازاً) کسی کام کے لیے کہنا یا درخواست کرنا.

تَصْدِیع رَساں

تکلیف پہن٘چانے والا ، تن٘گ کرنے والا.

تَصْدِیع کِھینچْنا

تکلیف اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، مصیبت برداشت کرنا.

تَصْدِیع پانا

تکلیف سہنا ، دکھ اٹھانا ، زحمت ہونا.

تَصْدِیع کَرنا

تکلیف کرنا ، آنے کی زحمت برداشت کرنا ، آنا.

تَشرِیح کَرنا

تَصْدِیع فَرْمانا

تکلیف کرنا ، آنے کی زحمت برداشت کرنا ، تشریف لانا ، قدم رنجہ فرمانا.

تَشْرِیح داں

اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم

تَصْدِیقی

تصدیق کا، تصدیق سے متعلق، جس سے کسی بات کی تائید ہو

تَشْرِیحِ اَعْضاء

جسم انسانی کی ساخت اور اعضاء کی نشوونما وغیرہ کا پھیلاؤ یا گنجائش؛ رک : تشریح الاعضا .

تَصدِیق شُدَہ

تَصْدِیق پَذِیری

سچائی کی قبولیت کا عمل.

تَصْدِیق

صداقت، صحت، سچائی، صحیح ہونے کی تائید، سچ ہونے کی شہادت

تَصْدِیْقچی

(تحقیراً) تصدیق کرنے والا ، ہاں میں ہاں ملانے والا.

تَشْرِیح وار

مفصل طور پر، تفصیلاً، باریکی سے، علیحدہ علیحدہ کرکے

تَشْرِیحُ الاَعْضاء

وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم

تَصْدِیق نامَۂ اِصْطِباغ

(مسیحیت) بپتسمہ دیے جانے کا سرٹیفکیٹ (English Urdu Dictionary of Christain Terminology , 10).

تَصْدِیق نامَہ

صداقت نامہ

تَصْدِیقِ عَینی

آن٘کھوں دیکھی شہادت یا ثبوت

تَصْدِیق بَیان

(قانون) کسی کے بیان کی تصدیق ، اس امر کی تصدیق کہ یہ بیان فلاں شخص کا ہے.

تَشْرِیفْ آوری

(کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا

تَصْدِیقی شَہادَت

عینی گواہی ، تصدیق کرنے والی گواہی ، ایسی شہادت جس سے کسی واقعہ کا اثبات ہو.

تَشرِیفِ حَیاتِ جاوِدانی

ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کا لباس، (مجازاً) زندگی دوام .

تَصْدِیق بِلا تَصَوُّر

پہلے ہی دل میں خیال بٹھا لینا، قیاس قبل از وقوع، مفروضۂ اولین

تَشْرِیق

(مجازاً) چمک ، روشنی ، ضوفشانی .

تَشْرِیف اَرزانی

تَصْدِیقِ قَلْبی

رک : تصدیق بالقلب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَسَر کے معانیدیکھیے

ٹَسَر

Tasarटसर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ٹَسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریشم، سلک (خام شکل میں)
  • ادنیٰ قسم کا ریشم، گھٹیا ریشمی کپڑا، مصنوعی ریشم سے تیار کیا ہوا کپڑا
  • وہ مصنوعی ریشم کا تاگہ جس سے کشیدہ کاری کی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tasar

Noun, Masculine

  • tusser or tussore, a kind of silk, the cloth made of this fibre

टसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेशम, सिल्क (कच्चे रूप में)
  • मटमैले, पीले रंग का एक प्रकार का रेशम, उक्त रेशम से बुना हुआ कपड़ा
  • एक प्रकार का कड़ा और मोटा रेशम जो बंगाल के जंगलों में होता है
  • वह बनावटी रेशम का धागा जिस से कढ़ाई की जाती है

ٹَسَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone