تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصْفِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْفِیَہ کے معانیدیکھیے
تَصْفِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- (معاملے کی) صفائی، فیصلہ
- صلح، سمجھوتہ، چکوتا بے باقی
- دوا یا زہر وغیرہ کی تدبیر، اصلاح، خشک دوا کو چھان کے اور بے ضرر کرلینے کا عمل
- قلب کی صفائی، روحانی اعتبار سے قلب کو کدورت وغیرہ سے پاک کرنا، دل کو غیر حق اور اپنی خودی سے پاک کرنا اور بجز حق کے کسی کو اپنے سل میں جگہ نہ دینا، صفائے باطن
- صاف کرنا، صفائی
- (فلزیات) دھاتوں کو صاف کرنے کا عمل (سونا، چاندی اور لوہا آگ میں سرخ کر کے بجھانے سے صاف ہو جاتے ہیں اور جست، سیسہ م راْنگ وغیرہ چوخ دے کر ڈھالنے سی) کچھ دھاتوں کو پگھلا کر دھات علیحدہ کرنے کا عمل
شعر
وہ دست سنگ ہے میں آئینہ گرفتہ ہوں
نہ ہو سکے گا کبھی ہم میں تصفیہ کوئی
English meaning of tasfiya
Noun, Masculine, Singular
- decision, disposal (of a case )
- settlement, adjustment, reconciliation, rapprochement, settlement of some dispute
- refinement (herb, medicine etc.)
- purification, purity (particularly the mind from ill-will )
- purgation, clearing, making clear
- straining
तस्फ़िया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- ( मुआमले की) निर्णय, फ़ैसला, सफ़ाई
- आपस का निबटारा, समझौता, निपटान, बीच-बचाव, सुलह-सफ़ाई, चुकता, बेबाकी
- दवा, औषधि, ज़हर अथवा विष आदि को छान कर शुद्ध करने की प्रक्रिया, शुद्ध करना, साफ़ करना
- बाहम या परस्पर-दिलों की सफ़ाई, मेल
- शुद्धि, साफ़ करना
- (धातुकर्म) धातों को साफ़ करने की प्रक्रिया (सोना, चांदी और लोहा आग में लाल करके बुझाने से साफ़ हो जाते हैं और जस्त, सीसा और रांगा आदि चोख दे कर ढालने से), कुछ धातों को पिघला कर धात अलग करने की प्रक्रिया
تَصْفِیَہ کے مترادفات
تَصْفِیَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصْفِیَہ)
تَصْفِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔