تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنڈا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنڈا پَڑنا

سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا

ہَنگامَہ ٹَھنڈا پَڑنا

شور و غل کم ہونا ، ہلچل اور افراتفری میں کمی آنا ، فتنہ و فساد کی کیفیت میں نرمی پیدا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنڈا پَڑنا کے معانیدیکھیے

ٹَھنڈا پَڑنا

ThanDaa pa.Dnaaठंडा पड़ना

محاورہ

ٹَھنڈا پَڑنا کے اردو معانی

  • سرد ہو جانا، ٹھٹھر جانا
  • بجھ جانا، تپش یا حرارت نہ رہنا
  • مر جانا
  • قریب المرگ ہونا
  • خیالات منتشر ہونا، غصہ رفع ہونا
  • ملتوی ہو جانا، وقفہ آجانا
  • سست اور بے رونق ہونا
  • غصہ دھیما ہونا، مزاج کی گرمی رفع ہونا
  • خوش و خروش کم ہونا، بات کا دب جانا
  • اٹھ کر بیٹھ جانا
  • خواہش کا جاتا رہنا، نامرد ہو جانا
  • ہمت ہارنا، ارادہ ٹوٹ جانا
  • سُونا ہونا، بے رونق ہونا، گرم بازاری نہ رہنا

English meaning of ThanDaa pa.Dnaa

  • become calm, (passion) abate, become dull, become desolated

ठंडा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ठंड हो जाना, ठिठुर जाना
  • बुझ जाना, आँच या ताप न रहना
  • मर जाना
  • मृत्यु के निकट होना
  • विचार बिखरे होना, क्रोध का समाप्त होना
  • टल जाना, ठहराव आ जाना
  • सुस्त एवं नीरस होना
  • क्रोध धीमा होना, स्वभाव की गर्मी समाप्त होना
  • उत्साह कम होना, बात का दब जाना
  • उठ कर बैठ जाना
  • इच्छा का जाता रहना, नामर्द हो जाना, साहस हारना, निश्चय टूट जाना
  • सूना होना, उदास होना, गहमा-गहमी न रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنڈا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنڈا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words