تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھٹَھک" کے متعقلہ نتائج

ٹِھٹَھک

رکاوٹ، ٹھہراؤْ، جھجک

ٹِھٹَھک کے

حیران ہوکر، ہچکچا کر

ٹِھٹَھک کَر رَہ جانا

سہم کر کسی کام کو کرنے سے رک جانا، سہم جانا، اچنبھے میں پڑجانا

ٹِھٹَھک جانا

ڈر کر رک جانا، چلتے چلتے رک جانا، حیرت سے رک جانا، ٹھہر جانا

ٹِھٹَھکْنا

چلتے چلتے رک جانا (حیرت یا خوف سے)

ٹِھٹَک

ٹھٹھک

ٹِھٹَھر

سردی سے کپکپانے یا اکڑ جانے کی کیفیت، این٘ٹھن، سکڑن

ٹَھٹّھی

بستی ، آبادی.

ٹَھٹّھے

ٹھٹھا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹاٹْکا

ٹٹکا، تازہ، نیا؛ ٹوٹکا، ٹونا؛ بازی گری، نظر بندی، شعبدہ بازی .

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹاٹِکا

ٹٹّی

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھٹَھک کے معانیدیکھیے

ٹِھٹَھک

ThiThak•ठिठक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹِھٹَھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رکاوٹ، ٹھہراؤْ، جھجک

شعر

Urdu meaning of ThiThak

  • Roman
  • Urdu

  • rukaavaT, Thahraa.o॒, jhijak

English meaning of ThiThak

Noun, Feminine

  • pause, stoppage in alarm, amazement or uncertainty, the state of standing still, amazement

ठिठक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संकोच, झिजक
  • ठिठकने की अवस्था, क्रिया या भाव

ٹِھٹَھک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھٹَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھٹَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone