تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹْکا" کے متعقلہ نتائج

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

کیا ٹوٹْکا کَرنے آئی تھیں

جب کوئی عورت آ کر فوراً یا تھوڑی ہی دیر بعد جانے لگے تو عورتیں طنزاً یہ فقرہ چست کرتی ہیں.

کیا ٹوٹْکا کَرنے آئی تِھیں

۔ (عو) کوئی عورت جلد آکر چلی جائے یا تھوڑی دیر کے واسطے آئے تو طنزاً یہ محاورہ زبان پر لاتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوٹْکا کے معانیدیکھیے

ٹوٹْکا

ToTkaaटोटका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

ٹوٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

شعر

English meaning of ToTkaa

Noun, Masculine

  • an esoteric or magical cure of a disease or solution to a problem, a superstitious remedy

टोटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादू-टोना, अभिचार, जंतर मंत्र, लटका, किसी बाधा को दूर करने, किसी इच्छा को पूर्ण करने, किसी को वश में करने या किसी को हानि पहुँचाने के लिए किया गया तांत्रिक प्रयोग

ٹوٹْکا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone