تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُھوا" کے متعقلہ نتائج

تُھوا

مٹی کا بنا ہوا تودہ ، ڈھولا.

تُھوہ

وک : تھو .

تُھوہا

رک : تھوا .

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تُھوہَر

تھوہڑ

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

مِٹّی کا تُھوا

(مجازاً) کم عقل ، نادان ، جاہل ۔

ماٹی کا تُھوا

مٹی کا تودہ ، مٹی کا بنا ہوا آدمی ؛ نکما شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُھوا کے معانیدیکھیے

تُھوا

thuvaaथुवा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: تحقیراً

تُھوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا بنا ہوا تودہ ، ڈھولا.
  • وزن جو راپ کے تھیلوں وغیرہ پر بطور داب استعمال کیا جاتا ہے.
  • (مجازاً) نکمّا اور بے عقل آدمی ، ایسا شخص جو حرکت نہ کرے ، رک : مٹی کا تھوا.
  • طبق ، پرت.
  • مٹی کی برجی جو حدود پر بناتے ہیں.
  • ۔(مذکر۔۱۔مٹّی کا بنایا ہوا تو وہ۔ ۲۔(تحقیراً) نکمّا آدمی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of thuvaa

Noun, Masculine

  • heap, mound, lump of clay

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone