تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوا" کے متعقلہ نتائج

پُھوا

پھوپی، باپ کی بہن

پُھوار

بارش کی مہین بوندیں، چھوٹے قطرے

پُھوارا

فوارہ

پُھوا پُھو

ایک قسم کا کھیل جس میں لڑکیاں ایک دوسری کا ہاتھ پکڑ کر چکپھیریاں بھرتی ہیں

پُھوار سے کھیت نَہِیں بَھرتے

تھوڑی پون٘جی سے بڑا کام نہیں ہوتا.

پُھوا پُھو کَرْنا

آہستہ آہستہ اور ہلکا کام کرنا

پُھوار سے کھیت نَہیں بَھرتا

پُھوار پَڑنا

پُھواری کُنواں

رک : ارتوزی کن٘واں Artisan well

پُھوہی

پھوہار

پُھوہا

۱۔ وہ روئی کا فتیلہ جس کو دودھ میں ترکر کے شیر خوار بچہ کے منہ میں رکھتے ہیں تاکہ جو چوٗ سے۔۲۔ روئی کا ٹکڑا جس کو عطر میں تر کرکے کان میں رکھتے ہیں۔

پُھوہر

پھوہڑ

پُھوہار

۔دیکھو پھوار۔

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہَڑ کی کِھیر

(مجازاً) کوئی کام جو بد سلیقگی سے کیا گیا ہو

پُھوہَڑ پَن

پُھوہَڑ پَنا

۔مذکر۔ بے ہنری۔ بے وقوفی۔ بدسلیقگی۔

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

پُھوہَڑ چَلے تو گَھر ہِلے

رک : پھوہڑ چالے نو گھر ہالے۔

رُوئی کا پُھوا

روئی کا پہل ؛ (مجازاً) رُوئی کی مانند ہلکا پُھلکا .

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہَڑ کا مال ہَنْس ہَنْس کھاؤ

بیوقوف کا مال خوشامدی ہن٘س ہن٘س کر کھاتے ہیں

پُھوہَڑ سِینے بَیٹھے تَب سُوئی توڑے

بے ہنر عورت کام میں نقصان کرتی ہے

پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے

بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوا کے معانیدیکھیے

پُھوا

phuvaaफुवा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

پُھوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھوپی، باپ کی بہن

اسم، مذکر

  • چھپکلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phuvaa

Noun, Feminine

  • father's sister

फुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाप की बहन, बुआ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिपकली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone