تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوا" کے متعقلہ نتائج

جُوع

بھوک، گرسنگی

جَوا

چینی گلاب، لاط : Hibiscus Rose Sinensis

جوا

گاڑی یا بل کا وہ حصہ، جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے، نیز مجازاََ

جَوّا

(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر

جُوا

شرط، بازی جس کے مختلف طریقے ہیں ، قمار

جَواب

کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

جَوانی

عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

جُوا خانہ

جوا کھیلنے کا اڈا، جوا کھیلنے کی جگہ، قمار گھر

جُوا ہارْنا

تھک جانا ، تھک کر بیٹھ جانا ، ہمت ہارنا.

جوانٹی

رک : جن٘وانی

جَوا جونک

جون٘ک کی قسم جو چھوٹی ہوتی ہے.

جَوانسا

رک : جواسا

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

جواں

جَوابْ دہ

ذمہ دار، قابل باز پُرس، قانوناََ جس سے حساب کتاب لیا جائے یا باز پرس کی جائے

جواز ہونا

جائز ہونا

جُوہ

رک : جوا (ہل وغیرہ کا)

جَواب ہونا

انکار ہونا

جَوان عِید

ایسی عید جس کا چان٘د رمضان کی انتیسویں کو نظر آئے

جَوان ہونا

تازہ ہونا ، زیادہ ہونا ، بڑھ جانا ، جوش پر آنا.

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب نامَہ

خط کا جواب

جَوان جَہان

جو پوری جوانی پر ہو، خوب جوان( بالخصوص عورت)

جواب نہ ہونا

بے مثل ہونا، ثانی نہ رکھنا، یکتا ہونا، مقابل ہونا، جواب نہ رکھنا

جوانیٔ رفتہ

گزشتہ عہدے جوانی

جَواہَری

جوہری، سونار، صراف

جواب نہ رکھنا

بے مثل ہونا، ثانی نہ رکھنا، یکتا ہونا

جَواب نَہ آنا

جواب نہ سوجھنا، جواب دیتے نہ بن پڑنا

جَوابی عَمَل

(نفسیات) رک : جوابی افعال.

جَوائی

جنْوائی، داماد، بیٹی کا شوہر

جَواہِر دوز

جس میں جواہر ٹکے ہوئے ہوں.

جَوابی حَملہ

جَواہِر پارَہ

(لفظاً) جواہرات کا ٹکڑا، (مجازاً) قیمتی اہم اور خوبصورت چیز (تحریر وغیرہ)

جَواہِر کِیلی

(کُشتی) چت کرنے کا ایک دانو جس میں حریف کا بایاں موزہ اس طرح اٹھایا جاتا ہے کہ حریف کی ایڑی بائیں ہاتھ میں ہوتی ہے اور پنجہ داہنے ہاتھ میں

جَواہَر پوش

جس میں جواہر ٹکے یا جڑے ہوئے ہوں

جَواب نَہِیں

بے نظیر ہے ، لا جواب ہے ؛ کیا کہنے واہ واہ ، سبحان اللہ .

جَوانانَہ

جوانوں جیسا

جَواہِر

قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمرد، ان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں

جَواب نَدارَہ

کوئی جواب نہ ملنے کی حالت.

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

جَواہِر رَقَم

خوش خط، خوش نویس، جواہر سے لکھا گیا

جَواہِر ریزَہ

رک : جواہر پارہ.

جَواہِر نِگار

جس میں جواہرات ٹکے ہوں، مرصع، جڑاؤ، خوش نویس، خوش خط

جَواہِر خانَہ

وہ جگہ جہاں شاہی جواہرات رکھے رہتے ہیں، توشہ خانہ

جُوارِ عَرْش

عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔

جُوا باز

جواب تک نہ دینا

بات نہ کرنا، ناراض ہونا، کچھ نہ کہنا، ناراضگی کی وجہ سے چپ رہنا، خاموشی اختیار کر لینا

جَواب نَہ دارَد

۔جواب نہ ملنا کی جگہ۔ تین بار پکارا جواب نہ دارد۔

جَوابی عِمارَت

(معماری) عمارت کے مقابل اسی وضع قطع کی بنی ہوئی دوسری عمارت ، ایک ہی نمونے کی آمنے سامنے بنی ہوئی دو عمارتیں

جَواہِر لَگانا

مرصع کرنا ، جواہرات سجانا ، مرصع زیورات وغیرہ پہننا.

جَواہِر تَولْنا

کسی چیز کے بدلے اس کے وزن کے برابر تول کر جواہرات دینا.

جَواں طالِع

جَوانُ الْعُمْر

نو عمر، جواں سال.

جَوامِع

۔(ع) مذکر۔ جمع جامعہ کی۔

جَواں ہِمَّت

جواب ترکی بہ ترکی

ترکی بہ ترکی جواب دینا (رک) جیسا کہو و بسا سنو.

جُوا چور

(قمار بازی) ایسا جواری جو جیت کر چمپت ہو جائے

جَواہِرُ الْکَلِم

فصیح و بلیغ کلام ، صوری و معنوی خوبیوں سے آراستہ کلام

جَوابِ دَعْویٰ

(قانون) دعوے کا عدالت میں جواب، مدعاعلیہ کا جواب، عوے کا قانونی جواب

جَوانی کا عالَم

۔مذکر۔ شباب کا وقت۔ حالت جوانی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جوا کے معانیدیکھیے

جوا

juvaaजुवा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاڑی یا بل کا وہ حصہ، جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے، نیز مجازاََ

English meaning of juvaa

Noun, Masculine

  • a kind of stitch in needlework
  • clove of garlic

जुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = युवक

विशेषण

  • = युवा

جوا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words