تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیر چَلانا" کے متعقلہ نتائج

تِیر چَلانا

تیر مارنا، تیرچلنا کا تعدیه

نَینوں کے تِیر چَلانا

گھائل کرنے والی نگاہوں سے دیکھنا ، معشوق کا اپنے عاشق کو بے قرار کرنا ۔

ہَوا میں تِیر چَلانا

اندازے پر کوئی بات کرنا ، سوچے سمجھے بغیر کچھ کہنا ، قیاساً بات کرنا ۔

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

اَنْدھیرے میں تِیْر چَلانا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، اٹکل پچو کام کرنا

تِیر چَلْنا

تیراندازی ہونا، کمان سےجدا ہوکرتیرکا نشانےکی طرف چلنا، حملہ ہونا

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر چَلانا کے معانیدیکھیے

تِیر چَلانا

tiir chalaanaa•तीर चलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تِیر چَلانا کے اردو معانی

  • تیر مارنا، تیرچلنا کا تعدیه
  • تیر چھوڑنا، تیر پھینکنا، نشانہ مارنا
  • (مجازاََ) کوئی بڑا کام کرنا، کار نمایاں انجام دینا، کمال کر دکھانا

شعر

Urdu meaning of tiir chalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiir maarana, tiir chalnaa ka taadii.e
  • tiir chho.Dnaa, tiir phenknaa, nishaanaa maarana
  • (mujaazaa) ko.ii ba.Daa kaam karnaa, kaar-e-numaayaa.n anjaam denaa, kamaal kar dikhaanaa

English meaning of tiir chalaanaa

  • to cast an arrow, to undertake a huge task

तीर चलाना के हिंदी अर्थ

  • तीर मारना, तीर चलना का सकर्मक
  • तीर छोड़ना, तीर फेंकना, निशाना मारना
  • (लाक्षणिक) कोई बड़ा कार्य करना, उल्लेखनीय उपलब्धि प्राप्त करना, कमाल कर दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیر چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیر چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone