تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیر چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

تِیر چَلْنا

تیراندازی ہونا، کمان سےجدا ہوکرتیرکا نشانےکی طرف چلنا، حملہ ہونا

تِیر چَلانا

تیر مارنا، تیرچلنا کا تعدیه

تیغ چَلْنا

رک : تلوار چلنا.

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

نَینوں کے تِیر چَلانا

گھائل کرنے والی نگاہوں سے دیکھنا ، معشوق کا اپنے عاشق کو بے قرار کرنا ۔

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

اَنْدھیرے میں تِیْر چَلانا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، اٹکل پچو کام کرنا

ہَوا میں تِیر چَلانا

اندازے پر کوئی بات کرنا ، سوچے سمجھے بغیر کچھ کہنا ، قیاساً بات کرنا ۔

نَتھنوں میں تِیر چَلانا

نہایت دِق کرنا ، ناک چنے چبوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیر چَلْنا کے معانیدیکھیے

تِیر چَلْنا

tiir chalnaa•तीर चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تِیر چَلْنا کے اردو معانی

  • تیراندازی ہونا، کمان سےجدا ہوکرتیرکا نشانےکی طرف چلنا، حملہ ہونا

شعر

Urdu meaning of tiir chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiir andaazii honaa, kamaan se judaa ho kar tiir ka nasha ne kii taraf chalnaa, hamla honaa

तीर चलना के हिंदी अर्थ

  • तीर चलना, कमान से अलग होकर तीर का लक्ष्य की ओर चलना, आक्रमण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیر چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیر چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone