تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تنکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تنکا کے معانیدیکھیے
تنکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھاس وغیرہ کا ٹکڑا جو پتلا اور لمبا ہوتا ہے، پرال، ڈانٹھی
- وہ چھوٹی سے سین٘ک جو عورتیں ناک میں لون٘گ یا نتھ کی جگہ ڈال لیتی ہیں
- (مجازاً) حقیر اور بے حقیقت شے
- ذرا سی چیز، کوئی چیز، کم سے کم قیمت کی چیز
- (کنایۃً) دبلا پتلا، لاغر، ہلکا
- کوڑا کرکٹ، گھاس پھونس
شعر
کاغذ کی ناؤ ہوں جسے تنکا ڈبو سکے
یوں بھی نہیں کہ آپ سے یہ بھی نہ ہو سکے
اک چھوٹا سا تھا میرا آشیاں
آج تنکے سے الگ تنکا ہوا
جس نے کچھ احساں کیا اک بوجھ سر پر رکھ دیا
سر سے تنکا کیا اتارا سر پہ چھپر رکھ دیا
English meaning of tinkaa
Noun, Masculine
- a piece of straw or a broken blade of grass, a very thin piece of a tendril or stem
- thin, weak
तिनका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कूड़ा क्रकट,घास पुंस,तिनका,ज़रा सी चीज़, कोई चीज़, कम से कम क़ीमत की चीज़(मजाज़न) हक़ीर और बेहक़ीक़त शैय,(किनायन) दुबला पुतला,लागर,हल्कावह सूखी घास जिससे छप्पर आदि छाया जाता है,घास वग़ैरा का टुकड़ा जो पुतला और लंबा होता है, पराल, डांठी,
- घासफूस; तृण। घास का डंठल, झाड़ू का अंश,वो छोटी से सैनिक जो औरतें नाक में लिविंग या नथ की जगह डाल लेती हैं, सूखी घास या वनस्पति के डंठलों आदि का छाटा टुकड़ा
تنکا سے متعلق محاورے
تنکا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تنکا)
تنکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔