تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"توڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں توڑی کے معانیدیکھیے
توڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے
- سرسوں یا رائی کے بیج، سرسوں یا رائی کا پودا
- تک، تلک، کو
- کمر کا پٹکا، توڑا کی تانیث و تصغیر
- (پچیسی) حریف کی گوٹ پیٹنے یا مارنے کا عمل
- گیہوں جو وغیرہ کا موٹا بھس، موٹا بھوسا، جانوروں کا چارہ
شعر
ایک آواز نے توڑی ہے خموشی میری
ڈھونڈھتا ہوں تو پس ساحل شب کچھ بھی نہیں
English meaning of to.Dii
Noun, Feminine
- musical raga
- mustard seed, rapeseed, plant of these seeds
- to, up to, till
- chaff of wheat or barley, husk, cattle fodder
तोड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सरसों की एक किस्म; तोड़िया
- स्त्रियों का एक आभूषण।
توڑی کے قافیہ الفاظ
توڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (توڑی)
توڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔