تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توق" کے متعقلہ نتائج

توق

رک: توغ.

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوقیع کَرنا

دستخط ثبت کرنا، مہر لگانا، (مجازاً) تصدیق کرنا.

تَوْقِیْع

(عموماً بادشاہ یا حاکم وقت کے) دستخط، مہر یا نشان جو احکام اسناد اور فرامین پر ہو

تَوقِیع نَوِیس

فرمان یا حکم لکھنے والا شخص، وہ شخص جو توقیعات لکھنے پر متعین ہو.

تَوقِیع نَوِیسی

توقیع نویس (رک) کا اسم کیفیت.

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّف

(لفظاً) ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا

تَوقِیْع سُخَن

تَوقِیْر عِشْق

محبت کا وقار

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَقُّر

نرمی، حلم

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تَوَقُّف پَذِیر ہونا

ٹھیرنا، دیر کرنا

توقان

ہم زاد، برادربزرگ

تَوقان

آرزو مندی، شدید خواہش

تَوقِیف

تَوقِیت

تعین وقت، وقت مقرر کرنا

تَوِقیری

توقیر (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوِقیفی

(دینیات) حدیث میں بیان کیا ہوا، منصوص.

تَوقِیرْنا

عزت کرنا، نوازنا.

تَوَقُّف کَرنا

چَتَر توق

رک : چتر توغ

تُمَن تُوق

تمن توق یہ بالکل چتر توق (ایک قسم کا علم جو چھوٹا اور تبت کے باز کی دم کا بنتا ہے) کا سا ہوتا ہے لیکن کسی قدر دراز بنایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں توق کے معانیدیکھیے

توق

toqतोक़

وزن : 21

توق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: توغ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

توک

ادا، انداز، وضع

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توق)

نام

ای-میل

تبصرہ

توق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words