تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توشا" کے متعقلہ نتائج

توشا

رک: توشہ.

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو

توشَہ کَرنا

سامان آخرت تیار کرنا.

توشَہ دان

توش کا تحتی توش دان

توشَہ خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

توشَۂ سَفَر

رک: توشہ معنی نمبر ۱.

توشَہِ راحِلَہ

زادراہ، سفر کا سازو سامان، (مجازاً) توشۂ آخرت.

توشَۂ عاقِبَت

توشۂ آخرت، نیز طنزاً

توشَہ سِتاں

توشہ لے جانے والا، زاد راہ چھین لینے والا.

توشَہ خانَۂ عام

۔مذکر۔ گُدام۔

اَپنا توشا اَپنا بَھروسا

اپنی محنت اور کمائی کا سہارا ہے، اپنی ذات اور اپنی صلاحیت پر اعتماد کیا جا سکتا ہے

باٹ کا توشَہ

وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

حَرام توشَہ

حرام کی کمائی پر اوقات بسر کرنے والا، حرام خور

عاقِبَت کا توشَہ

(مجازاً) اعمال نیک، نجات کا سہارا، بخشش کا وسیلہ

عَبْدالْحَق کا توشَہ

نیاز کا حلوہ، حلوہ پکا کر نیاز دلانا

مَرْدِ بے توشَہ نَگِیرَد گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

مَردِ بے توشَہ بَر گام

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بغیر غذا کے ہاتھ پیر کام نہیں کرتے

شاہ عَبدُالْحَق كا توشَہ

(عور) شاہ عبدالحق (ایک بزرگ) كے نام كا كھانا

بَغَل میں توشَہ تو مَنْزِل کا بَھروسا

اس شخص کی کامیابی یقینی ہے جو سی مہم پر روانہ ہونے سے پہلے پوری طرح سامان سے لیس ہو۔

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

کمر میں توشہ بڑا (راہ یا منزل کا) بھروسہ

روپے پیسے سے بڑی دلجمعی ہوتی ہے

کَمَر میں توشَۂ مَنْزِل کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں توشا کے معانیدیکھیے

توشا

toshaaतोशा

وزن : 22

دیکھیے: توشَہ

توشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: توشہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words