تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"touch" کے متعقلہ نتائج
touch کے لیے اردو الفاظ
touch کے اردو معانی
- چُھونا
- لاگْنا
- اَثَر
- لَمْس
- مَس
- نام کو
- ذرہ بھر
touch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छूना
- लागना
- असर
- लम्स
- मस
- नाम को
- ज़र्रा भर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹَچ کَرْنا
مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.
ٹَچ کَرانا
مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.
touchline
{رگبی اور سوکر کے کھیلوں میں } اطراف کی لکیروں میں سے کوئی ایک ، جو کھیل کے میدان کی حد بندی کرے
ٹِیچ
(جلد سازی) ٹیچ کی سلوائی اس کو کہتے ہیں جو تمام اوراق کو جما کر صرف تین یا چار سوراخ کرکے ایک ہی تاگے سے ہی دیتے ہیں
midas touch
روپیہ کمانے کا ہنر یا ملکہ ، برکت والا ہاتھ [قدیم فریجی بادشاہ میڈ اس کے نام سے منسوب جو روایتہً ہر چیز کو چھُوکر سونے کی بنا دیتا تھا].
ٹُنْچ لَڑانا
تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا
ٹانچْڑا
اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .
تَچَھک
پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.
teaching machine
بندھے ہوئے پروگرام کے مطابق طالب علم کو سبق دینے اور اس کے جوابوں کو پرکھنے والی تعلیمی مشین ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (touch)
touch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔