تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"teach" کے متعقلہ نتائج

teach

پَڑھانا

teach-in

غیر رسمی مذاکرہ ،گفتگو کسی عام دلچسپی کے موضوع پر۔.

ٹِیچَری

ٹیچر (رک) کا پیشہ یا کام.

teachable

لائقِ تدریس

teachableness

تعلیم پذیری

teacher

آموز گار

teaching

دَرْس

ٹانچ

ہاتھ پیر کا سُن پڑجانا یا سو جانا .

ٹِیچَر

teaching machine

بندھے ہوئے پروگرام کے مطابق طالب علم کو سبق دینے اور اس کے جوابوں کو پرکھنے والی تعلیمی مشین ۔.

teaching hospital

ہسپتال جہاں طب کے طالب علموں کو تربیت دی جائے ۔.

tea chest

چائے کی در آمد بر آمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔.

ٹانچ دینا

کسی ہتھیار سے ضرب یا چوٹ لگانا، زخمی کرنا

ٹانچْڑا

اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .

ٹانچ نَہ اُٹھائی جانا

کسی کی اکڑفوں کی سہار نہ ہونا، جھگڑے یا تکرار کی برداشت نہ ہونا

ٹانچ آنا

مصیبت آنا، آفت آنا

ٹانچ لینا

(بہلا پھسلا کر یا دھوکا دے کر) پھانسنا، اڑالینا

ٹانچ لانا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا، مقابلے پر آنا

تُچھ

حقیر، ذلیل، بے قیمت، (مجازاً) خالی، کھوکھلا

ٹانْچ کَرنا

ٹانچ مارنا

کسی کا دل پھیر دینے والی بات کہنا، دوسرے کا کام بگاڑنے والی بات کرنا

ٹِچ

ایک آواز،(مجازاً) بٹن کی ایک قسم، چٹخنی کا بٹن جس کو لگانے اور کھولنے میں ٹچ کی آواز نکلتی ہے

ٹِیچ

(جلد سازی) ٹیچ کی سلوائی اس کو کہتے ہیں جو تمام اوراق کو جما کر صرف تین یا چار سوراخ کرکے ایک ہی تاگے سے ہی دیتے ہیں

تُچ

(مجازاً) ہیچ، تچھ

ٹُچ

ٹُچّا (رک) کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل).

touch

چُھونا

tech

بول چال: برط خصوصاً : تکنیکی کالج۔.

tach

بول چال: tachometer.

تا چَند

کب تک، کہاں تک، کتنا

ٹاچی

رکن عملۂ سفارت، منسلک فرد، رک : اتاھی .

ٹاچنی

مختصر یاد داشت، اشارہ ، نوٹ (نتھی کرنے کی) پن، آل پن .

تا چُنِیں

اب تک، آج تک، یہاں تک، تاحال، اس وقت

ٹونچ

ٹانچی

وہ لمبی تھیلی، جس میں روپئے ڈال کر کمر میں بان٘دھ لیتے ہیں، ہمیانی

ٹانچا

پچھلے پیر کا پٹھا، کون٘چ.

ٹانچْنا

پھان٘سنا، جل میں لینا .

ٹُنْچ لَڑانا

تھوڑی سی پون٘جی سے کوئی کام یا جوا شروع کرنا ، آہستہ آہستہ جیتنا ؛ دوسروں کے معاملے یا جوئے میں اپنا بھی تھوڑاسا ، روپیہ لگا کر شامل ہوجانا ؛ خالی باتیں بنا کر کسی کام میں ساجھی بن جانا

ٹُنْچ بِھڑانا

ذرا سے سرماےٴ سے بڑا کام کرنا ۔

touch up

معمولی اضافوں کی اصلاح سے ترمیم کرنا

ٹَچ کَرْنا

مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.

ٹَچ کَرانا

مو قلم یا پنسل سے تصویر وغیرہ میں ہلکے خطوط کھن٘چوانا یا کھین٘چنا ، خط و خال بنوانا یا بنانا نیز ہلکا سا شگاف لگوانا یا لگانا.

ٹُچ پَنا

ٹُچّا ہونے کی حالت ، اوچھا پن ، ٹچّا پن.

touch-stone

کَسوٹی

ٹُچّا

اوچھا، چھچورا، لچّا، رذیل، کمینہ، اوباش، بے ہودہ

ٹُچِّی

۔(ھ) صفتِ مونث۔

ٹِکْنِک

طریقہ کار، کام کا انداز ؛ جن ، کُر.

ٹیکْنِیک

(ادب) طرز ادا ، صنعت گری ، فنی خوبی.

technique

فننیات

ٹَنْچائی

ٹان٘چنا(رک) کا عمل

تُچْھنِیَّہ

ناچیز ، ناقابل ، حقیر ، ذلیل

touched

چھوت

تَچَھک

پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.

touchwood

پرانی لکڑی جو جلد آگ پکڑ لے

touchiness

حسّاسی

touchhole

توپ کے پیالے کا سوراخ

touchdown

مقابل ٹیم کی گول لائن پر فٹ بال اپنے قبضے میں لینے کا عمل جس سے چھ پوائنٹ ملتے ہیں

touchableness

مس

touchingness

رقت انگیزی

tachycardia

طب: حرکت قلب کی غیر طبیعی سرعت۔.

technobabble

بول چال: عام طور پر نا قابل فہم فنی لغات ، فنی لغت بازی ۔.

teach کے لیے اردو الفاظ

teach

tiːtʃ

teach کے اردو معانی

  • پَڑھانا
  • راہ دِکھانا
  • سِیدھا کرنا
  • سِکھانا

teach के उर्दू अर्थ

  • पढ़ाना
  • राह दिखाना
  • सीधा करना
  • सिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (teach)

نام

ای-میل

تبصرہ

teach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone