تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tach" کے متعقلہ نتائج

tach

بول چال: tachometer.

تَچْنا

تپنا، گرم ہوجانا

تَچانا

گرم کرنا، جلانا، جھلسنا، تپانا، بھوننا، بھلسنا، تچنا کا تعدیہ

ٹِچ

ایک آواز،(مجازاً) بٹن کی ایک قسم، چٹخنی کا بٹن جس کو لگانے اور کھولنے میں ٹچ کی آواز نکلتی ہے

تَچَھک

پاتال کے آٹھ ناگوں میں سے ایک جس نے پریکشت کو کاٹا تھا اس سان٘پ کی لمبائی درمیانہ ، رن٘گ سرخ ہوتا ہے.

ٹِیچ

(جلد سازی) ٹیچ کی سلوائی اس کو کہتے ہیں جو تمام اوراق کو جما کر صرف تین یا چار سوراخ کرکے ایک ہی تاگے سے ہی دیتے ہیں

tacho

بول چال: tachometer.

tachism

تصویر میں حرکت کا تأثر پیدا کرنے کا ایک عمل جس میں رنگوں کے ڈوبے بے ترتیب طور پر پھیرے جاتے ہیں۔.

tachyon

طبیعیات: ایک مفروضہ ذرّہ جسے روشنی سے زیادہ تیزرفتار با ور کیا جاتا ہے، سریعہ۔.

tachypnoea

سُرعتِ تَنَفُّس

tachometry

سرعت پیمائی

tachymetry

فیصلہ پیمائی

ٹانچ

ہاتھ پیر کا سُن پڑجانا یا سو جانا .

tachycardia

طب: حرکت قلب کی غیر طبیعی سرعت۔.

tachometer

سرعت پیما، جو دھرے کی حرکت سے رفتار کو جانچتا ہے۔.

tachograph

رفتار پیما، بھاری موٹر گاڑیوں میں لگا ہوا ایک آلہ جو رفتار اور سفر کا دورانیہ منضبط کرتا جاتا ہے۔.

tachymeter

مسافت: فاصلہ پیما یا فصل بیں۔.

tachygraphy

زود نویسی، خصوصاً زمانۂ قدیم کی۔.

tachistoscope

جھپکار، ایک آلہ جو کسی شے کی خفیف ترین جھلک دکھاتا ہے ( مشاہدے کی تیزی کے امتحان کے لیے).

ٹاچی

رکن عملۂ سفارت، منسلک فرد، رک : اتاھی .

ٹاچنی

مختصر یاد داشت، اشارہ ، نوٹ (نتھی کرنے کی) پن، آل پن .

تا چَند

کب تک، کہاں تک، کتنا

تا چُنِیں

اب تک، آج تک، یہاں تک، تاحال، اس وقت

ٹانچ دینا

کسی ہتھیار سے ضرب یا چوٹ لگانا، زخمی کرنا

ٹانچْڑا

اکھڑ، کج طبع، بدخو؛ شوخ و تستاخ، اپنا مطلب نکالنے کے لئے ہر طرف گھومنے اور پھرنے والا ؛ ضدی ، خود سر، تکلیف دہ، دھوکے فریب سے حاصل کرنے والا .

ٹانچ نَہ اُٹھائی جانا

کسی کی اکڑفوں کی سہار نہ ہونا، جھگڑے یا تکرار کی برداشت نہ ہونا

تُچھ

حقیر، ذلیل، بے قیمت، (مجازاً) خالی، کھوکھلا

teach

پَڑھانا

touch

چُھونا

tech

بول چال: برط خصوصاً : تکنیکی کالج۔.

تُچ

(مجازاً) ہیچ، تچھ

ٹُچ

ٹُچّا (رک) کی تخفیف (تراکیب میں مستعمل).

technique

فننیات

ٹِکْنِک

طریقہ کار، کام کا انداز ؛ جن ، کُر.

ٹیکْنِیک

(ادب) طرز ادا ، صنعت گری ، فنی خوبی.

ٹانچ آنا

مصیبت آنا، آفت آنا

ٹانچ لینا

(بہلا پھسلا کر یا دھوکا دے کر) پھانسنا، اڑالینا

ٹانچ لانا

جھگڑا کرنا، تکرار کرنا، مقابلے پر آنا

ٹانْچ کَرنا

cheat

ٹانچ مارنا

کسی کا دل پھیر دینے والی بات کہنا، دوسرے کا کام بگاڑنے والی بات کرنا

ٹونچ

a stitch

technobabble

بول چال: عام طور پر نا قابل فہم فنی لغات ، فنی لغت بازی ۔.

technicalness

تکنیکیت

ٹیکْنالَوجی

صنعت و حرفت کا علم، حرفیات، صنعتیات، فنیات، علم کا وہ شُعبہ جو صنعت و حرفت کے علوم و فنون سے متعلق ہو یا اس علم کا استعمال

ٹَینچُو

(مجازاً) بے وقوف ، گدھا ؛ ڈھن٘یچو (رک).

technical hitch

فنی یا تکنیکی دشواری ، مسئلہ یا مشینی خرابی ۔.

technical knockout

مکّے بازی: ایک فریق کے لڑنے کے قابل نہ رہنے کے باعث ریفری کا کھیل رکوا کر دوسرے کو جیتا ہوا قرار دینا ، اصولی ہار ، تکنیکی ناک آؤٹ۔.

ٹانچا

پچھلے پیر کا پٹھا، کون٘چ.

ٹانچْنا

پھان٘سنا، جل میں لینا .

ٹانچی

وہ لمبی تھیلی، جس میں روپئے ڈال کر کمر میں بان٘دھ لیتے ہیں، ہمیانی

techie

بول چال: تکنیکیات یا فنیات کا شوقین یا ماہر (خصوصاً کمپیوٹر سے متعلق).

techno

عام پسند موسیقی کی ایک صورت جس میں برقی ساز استعمال کیے جاتے ہیں (نیز ترکیبات میں: ‎techno-funk techno-rock‎ ‏) [‎TECHNOLOGICAL ‏کا اختصار].

ٹِچَن

بالکل ٹھیک، تیار، لیس، موزوں

technic

( عموماً ج میں ) (الف) تکنیکیات ، فنّیات (ب) تکنیکی اصطلاحات ، تفصیلات ، طریق کار وغیرہ ۔.

technical

فَنِّیاتی

technician

ماہر فنیات

technetium

کیمیا: ایک مصنوعی تابکار دھاتی عنصر جو یورنیم کے انشقاق سے حاصل ہوتا ہے ( علامت : Tc).

technocrat

تکنیک یا فنیات کی با لا دستی کا حامی یا نمائندہ ۔.

technicolor

تجارتی نام: رنگین فلم سازی کا ایک عمل جس میں کئی رنگوں کی فلموں کو ملا کر رنگین تصویر تیار کی جاتی ہے ۔.

technophile

نئی تکنیک اور فنی ترقی کا دلدادہ ۔.

tach کے لیے اردو الفاظ

tach

tach کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: tachometer.
  • شمالی امریکا

tach के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल-चाल : tachometer
  • शुमाली अमरीका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tach)

نام

ای-میل

تبصرہ

tach

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone