تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹُکڑے ٹُکڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکڑے ٹُکڑے کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
مادہ: ٹُکْڑے
ٹُکڑے ٹُکڑے کے اردو معانی
- پاش پاش، پرزے پرزے
- (بیان یا مضمون وغیرہ) الگ الگ، علیحدہ علیحدہ
شعر
وہ ٹکڑے ٹکڑے میرے ہی اعضائے جسم تھے
کس سے کہوں کہ قاتل بے درد میں ہی تھا
ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ہے آئنوں کی زندگی
اب انہی ٹکڑوں میں اخترؔ اپنا چہرا دیکھیے
چننے والوں کا بھلا ہو جو مجھے ڈھونڈ کے لائے
ٹکڑے ٹکڑے کو ملا کر ہی تو سارا ہوا میں
English meaning of Tuk.De-Tuk.De
- broken in pieces
- separated, distinct
टुकड़े-टुकड़े के हिंदी अर्थ
- पाश पाश, पुर्जे़ पुर्जे़, भाग भाग
- (कथन या लेख आदि) अलग अलग, अलैहदा अलैहदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹُکڑے ٹُکڑے)
ٹُکڑے ٹُکڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔