تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُرّا اَناج" کے متعقلہ نتائج

غِذا

کھانے کی چیز جس سے بدن کی پرورش ہوتی ہے، کھانا، طعام

غِذائی

غذا سے منسوب یا متعلق، غذا کا

گَزا

چوٹ ، زخم ؛ نقصان گھانا .

غِذا کَرنا

کھانا ، بطور خوراک کسی چیز کو استعمال کرنا .

غِذا لَگْنا

خوراک کا جزوِ بدن ہونا، خوراک کا اثر کرنا

غَزا

دین کے دشمنوں کے ساتھ جن٘گ ، کافروں اور مشرکوں سے لڑائی ، جہاد.

غَضا

غِذا کھانا

کھانا کھانا

غِذا چَبانا

غذا کو دانتوں سے پیسنا

غِذا ساز

خوراک بنانے والا ، پودوں میں غذا تیار کرنے والا مادّہ .

غِذا ہَضْم ہونا

غذا کا تحلیل ہوکر معدے میں سے نکل جانا

غِذا ہَضْم کَرنا

غذا کو تحلیل کرکے معدے سے نکال دینا

غِذا نوش کَرْنا

غذا کھانا ، کھانا تناول کرنا .

غِذا کا جُزوِ بَدَن ہونا

غذا کا بَدن پر اثر ہونا

غِذاءً

غذا کے طور پر ، خوراک کی حیثیت سے .

غِذائِیَّہ

غذائی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذا کا .

غِضاض

غِذائے ثَقِیل

کھانا جو دیر ہضم ہو، دیر ہضم غذا

غِذائے لَطِیف

ہلکی غذا جو جلد ہضم ہو جائے

غِذائِیَت

غذا ہونے کی حالت، غذا کی خاصیت یا اثر، کسی شے میں غذا کا عنصر ہونا

غِذائے رُوحانی

روح کی غذا جیسے اچھی آواز، گانا

غِذائِیَّات

غذا سے متعلق چیزیں، غذا کے متعلقات، کھانے پینے کے چیزیں

گَجا

گاڑی کا ایک حصّہ، گھی میں تل کر، شیرے میں ڈبوئی ہوئی میوے کی ایک مٹھائی، بالوشاہی

غِذائی نالی

جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ہے، اس میں منہ، معدہ اور آنتیں شامل ہیں

غِذائی قِلَّت

خشک سالی، قحط سالی

غِذائی گِرانی

غِذائی مُحافِظات

(حیاتیات) اشیائے خوردنی کو خراب ہونے سے محفوظ رکھنے والے مادّے

گازی

گیسی، گیس والا، گیس سے منسوب یا متعلق

غازے

غازِی

اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والا، مرد جنگ آزما، دشمن دین سے لڑنے والا مجاہد

غاذی

غذا دینے والا، ہاضمہ میں مدد دینے والا، غذا پہنچانے والا

گازَہ

وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.

gaze

gauze

جالی

گَزی

ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر

غازَہ

خوشبودارسفوف جو خوبصورتی کے لیے رخساروں پرملا جاتا ہے، سرخی پوڈر، گلگونہ

گَزَہ

غَیظی

غیظ (رک) سے منسوب.

گوزَہ

حشخاش کا پوست ، ڈوڈا جو نشہ آور ہوتا ہے

غوزَہ

ڈوڈا ، کپاس یا خشخاش وغیرہ کی بند کلی.

غَیْضَہ

گِجائی

(زر بافی سلما سازی) معمول سے موٹے اور وزنی تار کا بنا ہوا سلما اصطلاحاً گجائی کہلاتا ہے ، زر دوزی میں پھولوں کی ڈنڈی اور پتّوں کی ٹہنیاں بنانے کے کام آتا ہے ، بھوگلی ، کنگنی.

غَزالِیں

غَزال سے منسوب، ہرن جیسا

غَزالاں

غَزال (رک) کی جمع ، مرکبّات میں مستعمل.

غزالہ

غَزالی

غزال سے منسوب، ہرن جیسا

گِنجانا

ہاتھ سے ملانا

غَزال

ہرن کا بچّہ، ہرن، آہو، آن٘کھوں کی خوبصورتی کے لیے مشہور

گَجال

ایک قسم کی مچھلی

غَضائِر

مٹّی کے بنے ہوئے بڑے پیالے یا برتن .

غَزال چَشْم

جس کی آن٘کھیں ہرن کی سی ہوں، بڑی اور خوبصورت آن٘کھوں والا یا والی

غَزالِ رَعْنا

خوبصورت ہرن

غَزالِ کَعْبَہ

کہتے ہیں ایّامِ جاہلیت میں ایک آہو بچّہ (سونے کا) چاہِ زمزم سے نکلا ہوا تھا اس کو خانۂ کعبہ میں لٹکا دیا تھا اسی کو غزالِ کعبہ کہتے ہیں.

غَزالِ وَحْشی

وحشت زرہ ہرن، بھَڑکا ہوا ہرن

گَزاف

بکواس، ہرزہ گوئی، جھوٹ، کذب و افترا، فریب (عموماً لاف کے ساتھ مستعمل)

غَزالی آنکھیں

ہرن کی جیسی خوب صورت آنکھیں

غَزالہ چَشْم

غَزال چَشْمی

غَضارَہ

غَضاضَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُرّا اَناج کے معانیدیکھیے

ٹُرّا اَناج

Turraa-anaajटुर्रा-अनाज

اصل: ہندی

وزن : 22121

ٹُرّا اَناج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باجرا، موٹھ اور جوار وغیرہ کو کہتے ہیں

English meaning of Turraa-anaaj

Noun, Masculine

टुर्रा-अनाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाजरा, मोठ और ज्वार आदि को कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُرّا اَناج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُرّا اَناج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone