تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tusk" کے متعقلہ نتائج

tusk

ہاتھی دانْت

tusked

ہاتھی یا سؤر کا دانت

tusky

کھانگ دار

tusker

ناب دار

task

ٹَسَک

کسک، ٹیس، درد، رہرہ کر اٹھنے والا درد، چسک

طاسَک

چھوٹا سا طشت، لگن، معجن

توشَک

روئی دار بستر، گبّھا

تَوثِیق

(لفظاً) مستحکم یا مضبوط کرنا

تَسْحِیق

باریک پیسنا ، بہت باریک کھرل کرنا ، پیسنا

تِشْہاق

(طب) ھوھو یا کھوکھو (کالی کھان٘سی کی آواز) ، کھان٘سنے کا آواز .

elephant's tusk

ہاتھی دانْت

task force

فوج: کسی خاص مقصد کے لیے مامور یا تیار کی گئی فوج ۔.

تَوثِیق کَرنا

توشَک چی

توشک خانے کا داروغہ، مہتمم توشک خانہ.

توشَک خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

تَسْکِین گَڑِیں ہونا

اظمینان سے رہنا ، تسلی سے رہنا

تَشْخِیْصِ جَمْع چِھیْڑوار

مطالبہ چھیڑ کے واسطے تخمینۂ رقبہ زیر کاشت ربیع

تَسکِین دینا

تسلّی کرنا، اطمینان کرنا

تَشَکُّک آمیز

شک پرست، مشکک، وہ شخص جسے عیسائیت کی صداقت میں شبہ ہو، وہ شخص جو دین و مذہب کو شکوک و شبہات کی نظروں سے دیکھتا ہو، منکر، دہریہ، زندیق، انگ : Sceptic کا ترجمہ

تَشَکِّی

درد کی شکایت کرنا، گلہ کرنا

تَسکین فَرمانا

تسلّی کرنا، اطمینان کرنا

تَسکینِ دِلِ زار

ٹوٹے اور زخمی دل کو تسلی دینا اور ڈھارس باندھنا

تَسْکِین آمیز کَلام کرنا

تسلی اور ڈھارس والی باتیں کرنا

تَسْخِیرِ ہَمزاد

تَسْکِین آمیز

تسلی بخش، آرام دہ، تسلی اور ڈھارس والی

تَسْکِین

افاقہ، آرام، دلاسا، ڈھارس، اطیمنان، تشفی

تَسکین گُزِین ہونا

تسلی سے رہنا، اطمینان سے رہنا

ٹَسْکا

رک : ٹھسکا، بچوں کی کھاں٘سی؛ ایسی کھان٘سی جس میں کھر کھر کی سی آواز نکلتی ہو

تَشْخِیصِ قَدْر

کسی شخص کے متعلق جان٘چ پرکھ کرنے کے لیے اس کے حالات اور اعمال کا معیار مقرر کرنے کا عمل .

تَسْکِین بَخْش

اطمینان دینے والا، تسلی، دلاسا یا ڈھارس دینے دالا

تَشَکُّر

شکر، شکریہ

ٹَسکا لَگنا

تَشَکُّک

شک پرستی، شبہ، فلسفہ شبہات وشکوک .

تَشَکُّل

صورت اختیار کرنے کا عمل.

تَسْقِیف

کسی عمارت کی چھت پاٹنا، چھت بندی

تَسکینِ دِل

دلجمعی، ڈھارس

تَشْخِیص گاہ

تَثَقُّل

بھاری ہونا

تَشْکِیکِیَّت

(فلسفہ) شکوک و شبہات، تشکیک (رک) کی حالت و کیفیت .

تَسْخِیر کَرنا

تَسْکِینِ قَلْب

دل کی تسلّی اور تشفّی، دل کا اطمینان

تَسْخِیرِ قَلْب

(کسی کے) دل کو اپنی طرف مائل کرنا .

تَسْخِیر کا عَمَل

(کسی کو) قابو میں کرنے کا عمل یا تعویز عمل روحانیت ، حاضرات .

تَشَقُّق

پھٹنا، شگاف پڑ جانا

تَسْخِیرِ آفتاب

سورج کو مسخر کرنا ، سورج پر تصرف حاصل کرنا سورج کوسرکرنا.

تَسْخِیر کائِنات

رک، تسخیرعالم

تَسْخِیْرِ قُلْوب

لوگوں کے من کو اپنے اخلاق و اطوار سے جیت لینا

تَسْکِین ہونا

سکون و قرار نصیب ہونا، چین و سکون پانا

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

ٹَسَکْنا

ہلنا، سرکنا، جنبش کرنا

ٹُسَکْنا

رونا، ٹھلکنا، ٹسوے بہانا، بسورنا

ٹَسْکانا

حرکت دینا، چلانا، کسی بھاری چیز کو جگہ سے ہٹانا، کھسکانا، سرکانا، ہلانا، جنبش دینا

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

تَشْخِیص کَرنا

توشَکی

توشک (رک) سے منسوب یا متعلق، گدے جیسا.

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

طاؤس کا رَقْص

مور کا مادہ کے پاس دم کے پر پھیلا کر چکّر کھانا، مور کا ناچ

تاش کا پَتّا

تاش کی گڈّی کا ایک کارڈ جس سے تاش کھیلتے ہیں ، تاش ۔

tusk کے لیے اردو الفاظ

tusk

tʌsk

tusk کے اردو معانی

  • ہاتھی دانْت

tusk के उर्दू अर्थ

  • हाथी-दाँत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tusk)

نام

ای-میل

تبصرہ

tusk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone