تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو تَڑاق کرنا" کے متعقلہ نتائج

تَڑاق

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا گرنے کی آواز ( بیشتر سے کے ساتھ )

تَڑاق سے

تَڑاق تَڑاق

تڑاتڑ، سڑاسڑ (کوڑے کی آواز)، زور دار آواز

تَڑاق پَڑاق

جلد جلد، پے در پے، برابر

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَڑاق و پَڑاق

(لہروں کے) ٹکرانے کی آواز ، رک : تڑاق پڑاق.

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

تَڑاق پَڑاق پَر آمادَہ ہونا

تو تو میں میں پر آجانا

تَڑاق سے بول اُٹْھنا

یکلخت یا بغیر کچھ پوچھے بول اُٹھنا ؛ فوراً جواب دینا ، بے تامل جواب دینا ؛ جو منْھ میں آئے کہہ دینا ، بے تامل کہہ دینا ؛ بے سمجھے بوجھے بول اٹھنا

تَڑاقے دار

رک : تڑاقے کا ، بھڑکدار ، چمکیلا.

تَڑاقے کی

تَڑاقے کا

مزیدار، لذیذ لذت کا، خوش ذائقہ

تَڑاک

رک : تڑاق

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڈاک

رک : تڑاک

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

تَڑاقے کی دُھوپ

۔بہت تیز دھوپ۔ پانی برس گیا تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بَلا کی ہے۔

تَڑاقے بَھرْنا

پرندے کا فراٹا بھرنا، زور شور سے اڑنا

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

تَڑاقا کھا جانا

کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا

تَڑَق

رک : تڑخ.

تَڑاک تَڑاک

رک : تڑاق پڑاق ، تراق تراق.

تَڑاک پَڑاک

تَڑاکا

رک : تڑاقا

تَڑاخا

(عو) کسی چیز کا قحط ، کسی شے کی نایابی ، رک : تڑاقا

تَڑاخ

زور کی آواز، پٹاخے بندوق یا تھپڑ کی آواز

تَڑاکے کا

تَڑاخ پَڑاخ

زور دار آواز ، کسی چیز کے ٹوٹنے کی آواز ؛ رک : تڑاق پڑاق معنی نمبر ۲.

تَڑاخ تَڑاخ

متواتر ، لگاتار ، رک : تڑاخ پڑاخ.

تَڑاخ سے

بے باکی سے ، فوراً.

تَداخُلِ نُور

(طبیعیات) رک : تداخل معنی نمبر ۲.

تَڑاخے کا

رک : تڑاقے کا.

تَداخُلِ پَیما

(سائنس) روشنی کے طول موج کو ناپنے کا آلہ.

تَداخُلی

تداخل (رک) سے منسوب.

تَداخُلِ مَوسَمَین

رک : تداخل فصلین معنی نمبر ۱ .

تَڑاخا بَھرْنا

زور کی آواز سے اڑنا ، فراٹا بھرنا.

تَداخُل

لفظاً کسی ایک کا دوسرے میں دخل دینا ، کسی بات میں دوسری بات کا شامل ہو جانا، مداخلت ،داخلہ .

تَڑا کَڑی

رک : تراکڑی

تُو تَڑاق

تو تو میں میں، زبان لڑائی.

تُو تَڑاق کرنا

بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

زَبان تَڑاق پَڑاق چَلْنا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

زَبا ن تَڑاق پَڑاق چَلانا

جلد جلد بولنا، تیزی و طراری سے کچھ کہے جانا

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ ہان٘کنا.

تَڑَق کے

بگڑ کر ، جھنجلا کر.

تَڑَق کَر

بگڑ کر ، جھنجلا کر.

تَڑَق جانا

رک : تڑخنا.

تَڑَق کَر جَواب دینا

۔دیکھو تڑخ کر بولنا۔ اس تقریر کا بیگم صاحب نے تڑق کر یہ جواب دیا۔: کوسنے والی ملے میرا صبر تیری جان پر ٹوٗٹے۔

تَڑَق ہونا

شگاف پڑجانا ، چٹخ جانا ، شق ہونا ، پھٹ جانا.

تَڑَق تَڑَق نُور بَرَسْنا

رک : تڑخ تڑخ نور برسنا.

تَڑْقی

دیوار یا عمارت جس میں دراڑیں پڑگئی ہوں اور جو گرنے کے قریب ہو

تَڑْقانا

تڑقنا (رک) کا تعدیہ ، پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ (کیمیا) بھاری سالمات کو خاص تپشی عمل کے ذریعے توڑ پھوڑ کر چھوٹے سالمات میں تبدیل کرنا.

تَڑَقْنا

(مجازاََ) پیاس سے حلق کا خشک ہونا ، چٹخنا.

تَڑْقا ہونا

ٹوٹا ہوا ہونا ، شق ہونا.

تَدْقِیق

چھان بین، غور و فکر، گہری سوجھ بوجھ، باریک بینی

تُو تَڑاک

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو تَڑاق کرنا کے معانیدیکھیے

تُو تَڑاق کرنا

tuu-ta.Daaq-karnaaतू-तड़ाक़ करना

تُو تَڑاق کرنا کے اردو معانی

  • بد زبانی کرنا، زبان درازی کرنا

English meaning of tuu-ta.Daaq-karnaa

  • address rudely or disrespectfully, wrangle, abuse

तू-तड़ाक़ करना के हिंदी अर्थ

  • दुर्व्यवहार करना, अपमानजनक बात कहना, बद ज़बानी करना, ज़बान दराज़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو تَڑاق کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو تَڑاق کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words