تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طُومار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طُومار کے معانیدیکھیے
طُومار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طویل کہانی یا قصّہ (جو ناگوار ہو جائے) تحریروں یا بیانات کا بڑا مجموعہ
- لپٹا ہوا کاغذ، کاغذ کا بنڈل، پلندہ
- کاغذ کی لمبی پٹّی جس پر لکھتے جاتے اور لپیٹتے جاتے ہیں
- (کنایۃً) طول، لمبائی
- جھوٹی باتیں، مبالغہ آمیز بیان یا تحریر، من گھڑت قصّہ کہانی
- کتاب، جلد، رجسٹر
- (کنایۃً) ڈھیر، اٹم، اٹالا (کثرت کے لیے مستعمل)
- (کنایۃً) ساز و سامان، بہت سی چیزیں
- مکتوب، خط جو معمول سے بڑا ہو
- بہتان نیز فساد، ہنگامہ
- تعویذ، ٹونا، جادو (تعویذ جادو وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
- خط کی ایک قِسم
- (فوج کا) پرّا، صف، قطار
شعر
اسی کو ایک غنیمت قرار دوں گا ظفرؔ
جو ایک شعر بھی طومار سے نکل آیا
اپنی ہی بگاڑی ہوئی صورت کے علاوہ
کچھ اور نکالا نہیں طومار سے ہم نے
شوق کا کام کھنچا دور کہ اب مہر مثال
چشم مشتاق لگی جائے ہے طومار کے ساتھ
English meaning of tuumaar
तूमार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लंबी कहानी या क़िस्सा (जो आपत्तिजनक हो) लेखन या कथनों का एक बड़ा संग्रह, बात को व्यर्थ में फैलाना, बात का बतंगड़
- लिपटा हुआ काग़ज़, काग़ज़ का बंडल
- काग़ज़ की लंबी पट्टी जिस पर लिखते जाते और लपेटते जाते हैं
- ( लाक्षणिक) लंबा-चौड़ा विवरण, विस्तार
- झूटी बातें, मन घड़त क़िस्सा कहानी
- किताब, रजिस्टर
- (लाक्षणिक) बड़ा ढेर (ज़्यादा दिखाने के लिए प्रयुक्त)
- साज़-ओ-सामान, बहुत सी चीज़ें
- लंबा पत्र, बहुत लंबा आलेख, बहुत बड़ा उल्लेख
- फ़साद, हंगामा
- तावीज़, टोना, जादू
- पत्र की एक प्रकार
طُومار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طُومار)
طُومار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔