تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُچَھل کُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُچَھل کُود کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: طنزاً
اُچَھل کُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اُچکنے پھاندنے کا عمل، اٹکھیلیاں
- اٹکھیلیاں
- (مجازاً) دوڑ دھوپ، کوشش، جدو جہد (طنزاً)
شعر
دم توڑتی قدروں کو بچانے کی اچھل کود
فطرت کے اصولوں سے بغاوت سی لگے ہے
ہر گیند کے پیچھے کوئی آتا ہے ہمیشہ
یہ کون سے بچے کی اچھل کود ہے مجھ میں
کر نہ گلشن میں اچھل کود غزالوں کی طرح
چل بہت سوچ کے شطرنج کی چالوں کی طرح
English meaning of uchhal-kuud
Noun, Feminine
- spring upward and jump
उछल-कूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उचकने फाँदने का कार्य
- अटखेलियाँ
- (लाक्षिणक) दौड़ धूप, कोशिश, पराक्रम और प्रयास (व्यंगात्मक)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُچَھل کُود)
اُچَھل کُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔