تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُڑان بَھْرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑان بَھْرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: اُڑان
اُڑان بَھْرنا کے اردو معانی
- اڑنے کی شان یا طاقت دکھانا (خاص کر کبوتر کا)، اڑنا
English meaning of u.Daan bharnaa
- (esp. of a pigeon) show the elegance or power of flying
उड़ान भरना के हिंदी अर्थ
- उड़ने की महिमा या शक्ति का प्रदर्शन करना (विशेष कर कबूतर का), उड़ना
اُڑان بَھْرنا سے متعلق دلچسپ معلومات
اڑان بھرنا ’’پرواز کرنا‘‘، ’’اڑنا شروع کرنا‘‘ کے معنی میں ’’اڑان بھرنا‘‘ بالکل غلط ہے۔ ہندی میں ہو توہو۔ اردو میں اس سے بچنا چاہئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُڑان بَھْرنا)
اُڑان بَھْرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔