تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑی کے معانیدیکھیے
اُڑی کے اردو معانی
صفت
- اُڑنا سے حالیۂ تمام اور ترکیبات میں مستعمل
- (قدیم) طرز، انداز، ادا
شعر
گرد اڑی عاشق کی تربت سے تو جھنجھلا کر کہا
واہ سر چڑھنے لگی پاؤں کی ٹھکرائی ہوئی
روح کس مست کی پیاسی گئی مے خانے سے
مے اڑی جاتی ہے ساقی ترے پیمانے سے
یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو
تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ
English meaning of u.Dii
Adjective
- flew
- fly
اُڑی کے قافیہ الفاظ
اُڑی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُڑی)
اُڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔