تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُگَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُگَل کے معانیدیکھیے
اُگَل کے اردو معانی
صفت
- غذا کو باہر نکال دینا، قے کر دینا، راز افشا کردینا
شعر
کاغذ پہ اگل رہا ہے نفرت
کم ظرف ادیب ہو گیا ہے
اگل نہ سنگ ملامت خدا سے ڈر ناصح
ملے گا کیا تجھے شیشوں کے ٹوٹ جانے سے
उगल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खाई हुई चीज़ का बाहर निकालना, उलटी, किसी राज़ की बात को प्रकट कर देना
اُگَل سے متعلق محاورے
اُگَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُگَل)
اُگَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔