تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَچ" کے متعقلہ نتائج

اُلَچ

(ہندو) وہ رقم، جو لڑکے والے دلہن کے گھر رات پہنچنے کے بعد اس پانی کے گھڑے میں ڈالتے ہیں، جو ایک ملازم دروازے پر لئے کھڑا ہوتا ہےاور بطور شگون پانی بہاتا ہے

اُلَچْنا

گڈھے ، حواس یا کنویں وغیرہ کا پانی کوڑے کرکٹ سمیت نکالنا، (مجازاً) کسی ظرف کی ساری چیز سمیٹ کر نکال لینا.

اُلَچ آنا

کسی جگہ پر موجود کل کا کل نکل پڑنا یا سمٹ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَچ کے معانیدیکھیے

اُلَچ

ulachउलच

وزن : 12

موضوعات: ہندو موسیقی

اُلَچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) وہ رقم، جو لڑکے والے دلہن کے گھر رات پہنچنے کے بعد اس پانی کے گھڑے میں ڈالتے ہیں، جو ایک ملازم دروازے پر لئے کھڑا ہوتا ہےاور بطور شگون پانی بہاتا ہے

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) ایک سُرکا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ulach

Noun, Masculine

  • money paid to the servant for pouring water in a wedding (a Hindu custom in old days)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words