تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

اُلَٹ دینا

دیوالیہ ہونے کا اقرار یا اعلان کرنا

تَخْتَہ اُلَٹ دینا

آباد جگہ کا تہ وبالا یا ویران کر دینا . شہر کا اجڑنا .

پَردَہ اُلَٹ دینا

گھونگھٹ اٹھا دینا، پردہ دری کرنا، بھید کھولنا

مَعْنیٰ اُلَٹ دینا

معنی کچھ کے کچھ کر دینا ، مفہوم بدل دینا ، مطلب بدل دینا

طَبقَہ اُلَٹ دینا

ہل چل مچانا، تباہ کردینا

مُرَقَّع اُلَٹ دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

مُرَقَّع اُلَٹ پُلَٹ کَر دینا

(دنیا کا) شیرازہ منتشر کر دینا ؛ (عالم کو) تہ و بالا کر دینا ۔

دِل اُلَٹ دینا

پریشان کر دینا ، پراگندہ کرنا ، طبیعت کو منتشر کر دینا.

مَت اُلَٹ دینا

عقل زائل کر دینا ، ہوش مندی سے کام نہ لینا ، مت مارنا۔

صَف اُلَٹ دینا

صف درہم برہم کر دینا ، لڑائی میں صف کو منتشر کرنا.

جادُو اُلَٹ دینا

جادو اُلٹنا (رک) کا تعدیہ .

آنچَل اُلَٹ دینا

دوپٹے وغیرہ کا وہ گوشہ جس سے مُن٘ھ ڈھکا ہوا ہو ہٹا دینا

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

دَفْتَر اُلَٹ دینا

دفتر اُلٹنا جس کا یہ تعدیہ ہے

نَقاب اُلَٹ دینا

نقاب چہرے سے ہٹانا ، چہرے سے نقاب اٹھانا

مَطْلَب اُلَٹ دینا

۔مطلب کچھکا کچھ کچھ کردینا۔ تم نے تو عبارت کا مطلب ہی الٹ دیا۔

جِگَر اُلَٹ دینا

کلیجہ الٹ پلٹ کر دینا، دل دہلا دینا، گھبرا دینا، تباہ کر دینا

مَنتَر اُلَٹ دینا

جادو کا جواب جادو سے دینا ہے

ٹاٹ اُلَٹ دینا

دیوالیہ ہونے کا اقرار یا اعلان کرنا

زَمِین اُلَٹ دینا

غصب کرنا

وَرَق اُلَٹ دینا

کایا پلٹ دینا، حالت بدل دینا

قَلْب اُلَٹ دینا

دیوانہ بنا دینا ، ہوش وحواس غائب كر دینا ، پاگل كر دینا ۔

صَف کی صَف اُلَٹ دینا

پرے دستے کو تباہ کر دینا ، لڑاائی میں پوری صف کو الٹ دینا ، بہت بہادری سے لڑنا.

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں صفوں کو تِتَّر بِتَّر کر دینا.

زَمِین کے طَبْقے اُلَٹ دینا

تہ و بالا کردینا، غدر ڈالدینا، قیامت برپا کردینا

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ دینا

اِنقلاب برپا کرنا، کایا پلٹ دینا

طَبْقے زَمِین کے اُلَٹ دینا یا اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا ، برباد کر دینا تباہ کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَٹ دینا کے معانیدیکھیے

اُلَٹ دینا

ulaT denaaउलट देना

محاورہ

مادہ: اُلَٹ

اُلَٹ دینا کے اردو معانی

  • دیوالیہ ہونے کا اقرار یا اعلان کرنا
  • کسی منصوبے کو تہس نہس کرنا

English meaning of ulaT denaa

  • to cause to turn over, to cause to fall

उलट देना के हिंदी अर्थ

  • दिवालियापन स्वीकार करना या घोषित करना
  • किसी योजना को तहस-नहस करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words