تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلِیچنا" کے متعقلہ نتائج

اُلِیچنا

کسی حوض تالاب کنویں بڑے ظرف وغیرہ سے اس کا پانی یا اس میں جو کچھ ہاتھ میں (یاکسی چیزمیں) لے لے کر پھینکنا

اُلَچْنا

گڈھے ، حواس یا کنویں وغیرہ کا پانی کوڑے کرکٹ سمیت نکالنا، (مجازاً) کسی ظرف کی ساری چیز سمیٹ کر نکال لینا.

اُلِیجْنا

رک : اُلیچنا.

اَلیپ٘نا

رک : الاپنا.

اُلیٹْنا

رک : اُلٹنا .

اِلائِچِیاں پَٹھانا

شادی کی دعوت دینا.

آئِینا

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

آلِیَہ

عضوی .(انگریزی) Organic .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلِیچنا کے معانیدیکھیے

اُلِیچنا

uliichanaa•उलीचना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُلِیچنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی حوض تالاب کنویں بڑے ظرف وغیرہ سے اس کا پانی یا اس میں جو کچھ ہاتھ میں (یاکسی چیزمیں) لے لے کر پھینکنا
  • (مجازاً) (کسی جگہ میں) پوری طرح جستجو کرنا، ٹٹولنا

Urdu meaning of uliichanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii hauz taalaab ku.nve.n ba.De zarf vaGaira se is ka paanii ya is me.n jo kuchh haath me.n (ya kisii chiiz men) le lekar phenknaa
  • (majaazan) (kisii jagah men) puurii tarah justajuu karnaa, TaTolnaa

English meaning of uliichanaa

Transitive verb

  • bail out water with hands or a vessel
  • delve into, inquire, feel with hands

उलीचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • जल भरे पात्र को हाथ, किसी पात्र या मशीन द्वारा ख़ाली करना
  • पानी फेंकना, हाथ वा बरतन से पानी उछालकर दूसरी ओर डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلِیچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلِیچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone