تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْجھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْجھا کے معانیدیکھیے
اُلْجھا کے اردو معانی
صفت
- الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.
- وہ گرہ یا پھندہ جو سوت یا ڈوری میں خصوصاً پتنگ کی ڈور میں پڑ جاتا ہے
شعر
مجھ کو حالات میں الجھا ہوا رہنے دے یوں ہی
میں تری زلف نہیں ہوں جو سنور جاؤں گا
تو کبھی اس شہر سے ہو کر گزر
راستوں کے جال میں الجھا ہوں میں
الجھا ہے پانوں یار کا زلف دراز میں
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْجھا)
اُلْجھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔