تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُنگْلِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلِیاں کے معانیدیکھیے
وزن : 2112
واحد: اُنگْلی
اُنگْلِیاں کے اردو معانی
جمع
- دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت
شعر
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
مجھے لگتا ہے دل کھنچ کر چلا آتا ہے ہاتھوں پر
تجھے لکھوں تو میری انگلیاں ایسی دھڑکتی ہیں
رند مسجد میں گئے تو انگلیاں اٹھنے لگیں
کھل اٹھے میکش کبھی زاہد جو ان میں آ گئے
English meaning of u.ngliyaa.n
Plural
- fingers, pointers
उँगलियाँ के हिंदी अर्थ
बहुवचन
- अंगुश्त, अंगुली
اُنگْلِیاں سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُنگْلِیاں)
اُنگْلِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔