تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپناس" کے متعقلہ نتائج

اُپناس

(موسیقی) وہ سر جس پر راگ کا ایک حصہ ختم ہو. نیاس کے سر پر پورا راگ ختم ہوتا ہے اور اُپ نیاس پر راگ کا ایک حصہ

اَپنا سا

اپنی طرح کا، اپنی مثل

اَپنا سَر

کچھ نہیں، خاک، ہیچ

اَپنا سِر

کچھ نہیں، خاک، ہیچ

اَپْنا سَمَجھنا

اپنائیت یا عزیز داری میں بے تکلفی برتنا، عزیز، قریب، ساتھی یا ہمراز شمار کرنا

اَپْنا سَر کھاؤ

do as you please

اَپْنا سَلام ہے

ہم متفق نہیں، ہم بے تعلق ہیں، معاف رکھو، ہم بھر پائے

اَپنا سَر کھانا

کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکنا، الٹا اپنا نقصان کرنا، خود ہی پریشانی یا تکلیف میں پڑنا (نصیحت یا فہمائش پر عمل نہ کرنے کے موقع پر مستعمل)

اَپنا سَر پِیٹنا

ماتم کونا، افسوس کرنا

اَپنا سَر کُوٹنا

ماتم کونا، افسوس کرنا

اَپْنا سُوجْتا کَرنا

اپنی فکر کرنا، عاقبت اندیشی کرنا، اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق انتظام کرنا

اَپنا سا مُنہ لِیے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سُبِیتا کَرنا

اپنے لیے کوئی تدبیر کرنا، اپنی مرضی کے مطابق انتظام یا بندوبست کرنا

اَپنا سا مُنْہ لے کَر

اَپنا سا مُنْہ لے کے

اَپْنا سُوپ مجھے دے تُو ہاتھوں پَچھوڑ

اپنی چیز دے کر خود محتاج ہو گئے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

اَپنا سُبِیتا دیکھ کر

اپنا انتظام کر کے، اپنی آسانی اور سہولت کے مطابق تدبیر کر کے

اَپنا سُبِیتا دیکھ کے

اپنا سا مُنہ لے کے رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوکھ

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوس

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا سِکَّہ بِٹھانا

establish one's rule or authority

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپناس کے معانیدیکھیے

اُپناس

upnaasउपनास

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُپناس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) وہ سر جس پر راگ کا ایک حصہ ختم ہو. نیاس کے سر پر پورا راگ ختم ہوتا ہے اور اُپ نیاس پر راگ کا ایک حصہ

Urdu meaning of upnaas

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) vo sar jis par raag ka ek hissaa Khatm ho. nyaas ke sar par puura raag Khatm hotaa hai aur upanyaas par raag ka ek hissaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپناس

(موسیقی) وہ سر جس پر راگ کا ایک حصہ ختم ہو. نیاس کے سر پر پورا راگ ختم ہوتا ہے اور اُپ نیاس پر راگ کا ایک حصہ

اَپنا سا

اپنی طرح کا، اپنی مثل

اَپنا سَر

کچھ نہیں، خاک، ہیچ

اَپنا سِر

کچھ نہیں، خاک، ہیچ

اَپْنا سَمَجھنا

اپنائیت یا عزیز داری میں بے تکلفی برتنا، عزیز، قریب، ساتھی یا ہمراز شمار کرنا

اَپْنا سَر کھاؤ

do as you please

اَپْنا سَلام ہے

ہم متفق نہیں، ہم بے تعلق ہیں، معاف رکھو، ہم بھر پائے

اَپنا سَر کھانا

کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکنا، الٹا اپنا نقصان کرنا، خود ہی پریشانی یا تکلیف میں پڑنا (نصیحت یا فہمائش پر عمل نہ کرنے کے موقع پر مستعمل)

اَپنا سَر پِیٹنا

ماتم کونا، افسوس کرنا

اَپنا سَر کُوٹنا

ماتم کونا، افسوس کرنا

اَپْنا سُوجْتا کَرنا

اپنی فکر کرنا، عاقبت اندیشی کرنا، اپنی سوجھ بوجھ کے مطابق انتظام کرنا

اَپنا سا مُنہ لِیے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سُبِیتا کَرنا

اپنے لیے کوئی تدبیر کرنا، اپنی مرضی کے مطابق انتظام یا بندوبست کرنا

اَپنا سا مُنْہ لے کَر

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سا مُنْہ لے کے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپْنا سُوپ مجھے دے تُو ہاتھوں پَچھوڑ

اپنی چیز دے کر خود محتاج ہو گئے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سُبِیتا دیکھ کر

اپنا انتظام کر کے، اپنی آسانی اور سہولت کے مطابق تدبیر کر کے

اَپنا سُبِیتا دیکھ کے

اپنا انتظام کر کے، اپنی آسانی اور سہولت کے مطابق تدبیر کر کے

اپنا سا مُنہ لے کے رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوکھ

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوس

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اپنا سا مُنہ لے کر رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا سِکَّہ بِٹھانا

establish one's rule or authority

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپناس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپناس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone