تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُقْدَہ کُشائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَہ کُشائی کے معانیدیکھیے
عُقْدَہ کُشائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- گرہ کھولنا
- دقت دور کرنا، مشکل حل کرنا، پیچیدہ بات سلجھانا
شعر
دلوں کی عقدہ کشائی کا وقت ہے کہ نہیں
یہ آدمی کی خدائی کا وقت ہے کہ نہیں
دست جنوں کی عقدہ کشائی تو دیکھیے
دامن کو بے نیاز گریباں بنا لیا
ہائے رے ہائے تری عقدہ کشائی کے مزے
تو ہی کھولے جسے وہ عقدۂ مشکل دینا
English meaning of 'uqda-kushaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- open knots
- solving or removing a problem or difficulty
'उक़्दा-कुशाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गाँठ खोलना
- समस्या का निवारण करना, दुःख मिटाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُقْدَہ کُشائی)
عُقْدَہ کُشائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔