تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُول" کے متعقلہ نتائج

دَسْتُور

رسم و رواج، روش، چلن

دَسْتُور ساز

آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا

دَسْتُورِ غَم

غم کی داستان ، رنج و غم کی کہانی .

دَسْتُور سازی

دستور بنانے کا عمل .

دَسْتُورِ عَمَل

دستور العمل، قانون قاعدہ، رواج، قانون کی کتاب، سلطنت کا طریقہ اصول

دَسْتُورِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

دَسْتُورِ مَمْلُکَت

ملک کا قانوں ، حکومت چلانے کا آئین .

دَسْتُور نامَہ

کتابِ دستور

دَسْتُورِ اَساسی

جمہوری حکومت کا بنیادی قانون ؛ سیکولرازم .

دَسْتُورِ مُعَظَّم

رک : دستورِ اعظم .

دَسْتُورِ خانْدان

خاندانی رِوایات ، خاندانی اصول ، رسم و رِواج .

دَسْتُورِ دُو عَالَم

دونوں جہان کا آئین

دَسْتُور بَندھنا

قاعدہ مقرر ہونا، قانون ٹھہرنا

دَسْتُورُ الْمُعَظَّم

پارسیوں کا سب سے بڑا مذہبی مقتدیٰ

دَسْتُور باندْھنا

قاعدہ مقرر کرنا، معمول بنانا

دَسْتُور پَڑْنا

معمول ہوجانا ، رسم و رواج ہوجانا .

دَسْتُورُ الْعَمَل

قواعد و ضوابط کا مجموعہ یا اصول کار

دَسْتُوری

دستور (بنیادی قانون) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .

دَسْتُوری بَٹّا

کمیشن ، بٹا ، ٹیکس .

دَسْتُوری حُکُومَت

آئینی حکومت ، ملکی آئین یا دستور کے مطابق ملک کا نظم و نسق .

دَسْتُورات

دستور (رک) کی جمع .

دَسْتُورِیَّہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتُور کَرنا

صف میں شامل کرنا ، شمار کرنا ؛ درج کرنا .

دَسْتُور ہونا

رواج ہونا

دَسْتُورِیَّت

دستوری نظامِ حکومت، پارلیمانی یا جمہوری طرزِ حکومت، ایسا نظام جو جمہور کی پسند کے مطابق کسی دستور کے تابع اور پارلیمانی ہو

دَسْتُور جاری کَرنا

قاعدہ نِکالنا ، طریقہ مقرر کرنا ، رِواج ڈالنا .

دَسْتُوری کا ٹَکا مِل گَیا

سزا پائی ، اپنی سزا کو پہنْچ گیا .

بَدَسْتُور

حسب معمول، سابق کی طرح، جوں کا توں، پہلے کی طرح

سابِق دَسْتُور

پچھلے قوانین یا رواج

واضِعِینِ دَسْتُور

آئین بنانے والے لوگ ، وہ لوگ جو دستور سازی کریں ۔

وَاضِعَانِ دَسْتُورْ

قوانین اور دستور بنانے والے

خِلافِ دَسْتُور

رواج کے خلاف، معمول کے خلاف

با دَسْتُور

قاعدے کے ساتھ ، ضابطے کے مطابق ، رسم یا معمول کے موافق ، ٹھیک طرح

حِسابی دَسْتُور

حساب کرنے کا قاعدہ ، وہ کلّیہ جس کے تحت حساب کا کوئی مسئلہ حل کیا جائے .

بے دَسْتُور

بے قاعدہ، رواج کے خلاف، خلاف قانون

نائِب دَستُور

وزیر ِقانون کا ماتحت وزیر ، مشیر قانونی امور ۔

حَسْبِ دَسْتُور

قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق

مِثالی دَستُورُ العَمَل

قابل تقلید دستورالعمل ، قابل اطباع معیار

مَجلِسِ دَستُور ساز

آئین ساز اسمبلی ، آئین بنانے والی کمیٹی ۔

داب و دَسْتُور

طور طریق، رسم و ضابطہ، قاعدہ

کُشْتَۂ دَسْتُورِ عَامْ

زَمانے کا دَسْتُور

رسم و رواج کا خیال

مِزاج بَدَستُور ہونا

طبیعت میں استقلال ہونا ، مزاج کا ایک حالت پر قائم ہونا ۔

دُنْیا کا دَسْتُور ہے

عام طور پر (یہی) ہوتا ہے کی جگہ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُول کے معانیدیکھیے

اُصُول

usuulउसूल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اسلامیات طب موسیقی عروض ریاضی

اشتقاق: أصَلَ

اُصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسائل دینی میں فقیہ یا امام کے فتوے، احکام شرع
  • بنیادی باتیں جن سے ضمنی مسائل یا فروعات پیدا ہوں، خصوصاً کسی علم یا فن کے کلیات و مسلمات
  • تقسیم میرث میں وہ وارث جنکا حصہ متعین ہے، آباو اجداد، ذوی الفروض
  • درختوں وغیرہ کی جڑیں
  • دستور، روایت، طریقہ، چلن
  • طور فریقے، قرینے، ڈھنگ، رسم و رواج
  • عنصری خصوصیت، عنصویت
  • قاعدہ، ضابطہ
  • مسائل شرعی (روزہ نماز وغیرہ) میں امام یا مجتہد کے فتوے پر عمل کرنے کا مسلک، اجتہاد ، اخباریوں کے مسلک کی ضد
  • (اسلامیات) علم اصول فقہ
  • (دینیات) دین کے بنیادی عقائد (جو مذاہب عالم کی کتب دینیہ میں مذکور ہیں)
  • (ریاضی) جمع، تفریق، ضرب، تقسیم اور جذر وغیرہ، ریاضی کے قاعدے
  • (طب) عناصر: آگ، ہوا، پانی، خاک
  • (عروض) سالم ارکان جن کی مختلف ترکیبوں سے شعر کے وزن کے لیے بحریں بنائی گئی ہیں، افاعیل . (اور وہ حسب ذیل ہیں: فاعِلاتُن، فاعِ لاتُن، مُسْتَفْعِلُن، مُسْ تَفْعِ لُن، مَفاعِیْلُن، مُفَاعَلَتُن، مُتَفاعِلُن، مَفْعُولاتُ، فاعِلُن، فَعُولُن)
  • (موسیقی) راگ کے بندھے ہوئے سریا تال ، موسیقی کی ایک پوری گت، دھن، ساز، باجا، خصوصاً طبلہ

شعر

English meaning of usuul

Noun, Masculine

उसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदर्श, जड़ें, आधार
  • उसूल।
  • सिद्धांत; नियम।
  • सिद्धान्त
  • ‘अस्ल' का बहु., जड़े, सिद्धान्त समूह, नियम, क़ायदे ।।
  • ‘अस्ल' का बहु., जड़े, सिद्धान्त समूह, नियम, क़ायदे ।।

اُصُول کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words