تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھان" کے متعقلہ نتائج

اُٹھان

تدریجاً بند ہونے اور بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، نشوونما، بالیدگی

اُٹھانی

معلق چیز کا بوجھ سنبھالنے والی (زنجیر وغیرہ)

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُٹھان ہونا

تعمیر ہونا ، بلند کیا جانا ،

اُٹھان کا

اونچا اڑنے والا ، اونچا اڑتا ہوا (پلیٹس) ۔

اُٹھان بانْدْھنا

ڈول ڈالنا ۔

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

دِیو اُٹھان

دیوتاؤں کی پوجا کا دن، ساتویں قمری مہینے کا نام جو اکتوبر نومبر کے مطابق ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھان کے معانیدیکھیے

اُٹھان

uThaanउठान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

اُٹھان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تدریجاً بند ہونے اور بڑھنے کا عمل، بڑھوتری، نشوونما، بالیدگی
  • نکاس، فروخت، بکری
  • ابتدا، آغاز
  • ارتقا، عروج
  • افادیت، جاذبیت یا مقبولیت وغیرہ کے اعتبار سے
  • اٹھ جانے، ختم ہونے یا چلے جانے کا عمل
  • تعلیم تربیت اور اخلاق وغیرہ کے اعتبار سے
  • حیات کا طور و طریق اور انداز، زندگی اور وجود کی ہینت مجموعی
  • صرف، خرچ
  • عورت کے سینے کی بالیدگی، جوبن
  • (پتنگ بازی)اڑان کی اونچائی
  • (موسیقی) گویے کی آواز کا بم، (سرکی) بلندی
  • بلندی، اونچان (قد و قامت یا طول والی چیز کی)

شعر

English meaning of uThaan

Noun, Feminine

  • rise, ascent, ascension,
  • growth, development
  • flight or height (of a kite)
  • beginning, start
  • height

उठान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तालीम तर्बीयत और अख़लाक़ वग़ैरा के एतबार से
  • शारीरिक दृष्टि से विकास की स्थिति; वृद्धिक्रम
  • उठने का ढंग या क्रिया
  • (पतंग बाज़ी)उड़ान की ऊंचाई
  • (मूसीक़ी) गवैए की आवाज़ का बम, (सिरकी) बुलंदी
  • प्रगति
  • इफ़ादीयत, जाज़िबीयत या मक़बूलियत वग़ैरा के एतबार से
  • पौधे की वृद्धि या ऊँचाई।
  • इबतिदा, आग़ाज़
  • इर्तिक़ा, उरूज
  • उठ जाने, ख़त्म होने या चले जाने का अमल
  • औरत के सीने की बालीदगी, जोबन
  • ज़हूर पज़ीर होने, मादज़ हहस या मंज़रे आम पर लाए जाने के एतबार से
  • तदरीजन बंद होने और बढ़ने का अमल, बढ़ोतरी, नशव-ओ-नुमा, बालीदगी
  • निकास, फ़रोख़त, बिक्री
  • बुलंदी, ऊंचान (क़द-ओ-क़ामत या तूल वाली चीज़ की)
  • सिर्फ़, ख़र्च
  • हयात का तौर-ओ-तरीक़ और अंदाज़, ज़िंदगी और वजूद की हैंत मजमूई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words