تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتُو" کے متعقلہ نتائج

اُتُو

بیل بوٹا، نقش و نگار، کڑھائی، کشیدہ کاری

اُتُول

اُتاولی، اتاولاپن

اُتُو بَنانا

رک : اتو کرنا ۔

عُتُوّ

مار مار کر اُتُو بَنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتُو کے معانیدیکھیے

اُتُو

utuuउतू

نیز - اُتُّو

اصل: فارسی

اُتُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل بوٹا، نقش و نگار، کڑھائی، کشیدہ کاری
  • وہ شکنیں یا نفونس جو کسی دھات کے ٹکڑے سے کپڑے پر آرائش کے لیے ڈالے جائیں ؛ وہ دھات کا ٹکڑا یا آلہ جو اس کے لیے استعمال کیا جائے
  • وہ شکنیں یا نفونس جو کسی دھات کے ٹکڑے سے کپڑے پر آرائش کے لیے ڈالے جائیں، وہ دھات کا ٹکڑا یا آلہ جو اس کے لیے استعمال کیا جائے

English meaning of utuu

Noun, Masculine

  • embroidery
  • plaiting, puckering, plaits or fold of cloth

उतू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े पर चुन्नट डालने या बेल-बूटे काढ़ने का एक औज़ार या उपकरण
  • लोहे का ठप्पा जिसे गरम करके कपड़ा छापते हैं
  • उक्त उपकरण से कपड़े पर बनाए हुए बेल-बूटे या डाली हुई चुन्नट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone